(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: رمضان
اعتکاف
(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا یہاں آپ ﷺ تن مزید پڑھیں
رمضان کے عشرے میں مخصوص دعائیں پڑھنے کا حکم
سوال: رمضان کے تینوں عشروں میں جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں کیا وہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:242 الجواب حامداًومصلیاً رمضان کے تین عشروں کی مذکورہ دعائیں کسی حدیث میں اس طور پر تو وارد نہیں ہیں کہ پہلے عشرے میں یہ دعا پڑهی جائے دوسرے میں یہ اور تیسرے میں یہ مزید پڑھیں
رمضان اچھا کیسے گزاریں؟
استقبال رمضان یعنی رمضان کا استقبال کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے۔ استقبال رمضان کا مطلب یہ نہیں ہے کہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی اس کے استقبال میں پٹاخے اور فائرنگ شروع کر دی جائے بلکہ اس کے استقبال کا مطلب یہ ہے کہ مزید پڑھیں
استقبال رمضان کے لیے 30اہم ہدایات
علماء کرام نے رمضان المبارک کے استقبال اور تیاری کے لیے بہت سی اہم ہدایات اور تجاویز بیان فرمائی ہیں جن کا خلاصہ 30اہم ہدایات کی شکل میں ہے۔ 1: فراض وواجبات کی ادائیگی اور توبہ واستغفار آمد رمضان سے قبل فرائض وواجبات کی ادائیگی کا اہتمام کریں، اگر ذمے میں قضا نمازیں یا روزے مزید پڑھیں
رمضان کو کیسے قیمتی بنائیں
رمضان کے مبارک مہینے کو کیسے قیمتی بنایا جائے؟ اس میں کون سے اعمال اختیار کیے جائیں ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر رمضان کی آمد کے ساتھ ہر مسلمان مرد وعورت کے ذہن میں اٹھتا ہے، بہت اہم ،انتہائی قیمتی اور اہمیت کا حامل سوال ہے، رمضان کے مہینے کو قیمتی بنانے مزید پڑھیں
شب براءت کا تعین
پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: 1. قال تعالى: {حم○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ○ رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} اس مزید پڑھیں
قرآن و سنت کی روشنی میں ماہ رجب میں کرنے کے کام
ماہ رجب اصل حقائق تین صحیح باتیں: ماہِ رجب کے حوالے سے قرآن و سنت سے صرف یہ باتیں ثابت ہیں: ۱۔ ماہِ رجب چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے۔ رجب، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ اور محرم۔ ان چار مہینوں کی عظمت و حرمت ابتدائے آفرینش سے ہے۔ اسلام میں بھی ان کی حرمت باقی مزید پڑھیں
جب رمضان میں شیطان قید ہوتا ہے تو شیطانی کام کیوں ہوتے ہیں
فتویٰ نمبر:559 سوال:لوگ اس بات کو لے کر کنفیو ز رہتے ہیں کہ جب رمضان میں شیطان قید ہو جاتا ہے تو شیطانی کا م رمضان میں بهی ہو رہے ہوتے ہیں؟ اور جب جنت کے سب دروازے کهول دییے جاتے ہیں تو پهر گرمی کیوں ہے ؟ جواب : جب ہم کافی دیر تک موٹر چلاتے مزید پڑھیں
شوال کے روزے میں قضاءروزے کی نیت کا حکم
شوال کے روزوں میں قضاء روزے کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:180 الجواب حامداًومصلیاً قاعدہ یہی ہے کہ اگر کوئی شخص شوال میں قضاءرمضان کی نیت سے روزے رکھے تووہ صرف قضاءہی کے سمجھے جائیں گےاورشوال کےنفلی روزوں کا ثواب حاصل کرنے کےلئےالگ سے نفلی روزے رکھنے پڑیں گے کیونکہ فرائض میں مزید پڑھیں