سوال 1 ۔ منت کا روزہ کسی نفل روزہ کے دن رکھ سکتے ؟ اگر رکھا تو کون سا روزہ ہوگا؟ 2 ۔ منت کے روزے کی نیت کیسے کرتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ واضح رہے کہ نفل اور منت کے روزے دونوں مستقل حیثیت رکھتے ہیں۔ نفل کی نیت کرنے سے روسی مزید پڑھیں
زمرہ: رمضان
رجب کا پہلا جمعہ لیلة الراغب کہلانے کی حقیقت
کیا رجب کا پہلا جمعہ لیلة الرغائب کہلانے اور اس رات حضور علیہ السلام بی بی آمنہ کے حمل میں ٹہرنے والی بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عوام میں صلاة الرغائب کے نام سے جو نماز مشہور ہے وہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی جاتی ہیں وہ یا مزید پڑھیں
گروپ بنا کر ختم قرآن کرنا
سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں
مخصوص دن میں روزہ رکھنے کی نذر ماننا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: اگر کسی نے نذر مانی وہ جمعہ کو روزہ رکھے گا یا وہ شوال کے پہلے دس دن روزہ رکھے گا تو کیا آپ اس کے لئے ان مخصوص دنوں میں روزہ رکھنا جائز ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب نذر کے روزے ماننے سے مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں نکاح کرنا
سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا رمضان میں نکاح کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ شریعت مطہرہ میں شادی کرنے کے لیے کوئی مہینہ مخصوص ہے اور نہ ہی کسی مہینے میں نکاح رخصتی کی ممانعت ہے، لہذا رمضان المبارک میں نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ روزے کی مزید پڑھیں
سفر شروع كرنے سے پہلے روزہ توڑنا
فتویٰ نمبر:3045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! رمضان میں ایک لڑکی نے شرعی سفر (٤٨ ميل) کرنا تھا،اب صبح نیت کرکے روزہ رکھ لیا پھر ظہر سے پہلے سوچا کہ بس کے ذریعے سفر کرنا ہے۔یہ نہ ہو کہ طبیعت خراب ہو جاۓ۔لہذا روزہ توڑ دیا۔(سفر شروع کرنے سے پہلے) والسلام الجواب حامداو مصليا اس خاتون مزید پڑھیں
حالت حمل میں تراویح بیٹھ کر پڑھنا کیسا ہے؟
الســـلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : مجھے معلوم کرنا تھا کہ مجھے Pregnancy ( حمل ) ہے، میں حافظہ ہوں تو مجھے رمضان میں آٹھ مہینا ہوگا تو میں قرآن مجید تراویح میں پڑھنا چاہتی ہوں تو میں سجدہ ورکوع بیٹھ کر کر سکتی ہوں، اگر تھک جاؤں تو بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں مزید پڑھیں
بقیہ تراویح کے بعد وتر کی نماز
سوال: امارات میں 8 رکعت تراویح پڑھائی جاتی ہے، تو میں بقیہ تراویح کی رکعتیں گھر جاکر مکمل کرلیتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں وتر جماعت کے ساتھ ہی پڑھ کر آنا بہتر ہے یا 20 رکعت تراویح مکمل کرنے کے بعد ہی وتر پڑھنے چاہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب مسلمانوں کا مزید پڑھیں
روزے میں لپ اسٹک لگانا
سوال:روزے میں لپ سٹک لگانا کیسا ہے؟ کیا اس سے روزہ مکروہ ہو گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کسی چیز کا ذائقہ منہ میں آجائے تو اس سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔اور اگر کسی چیز کے ذرات حلق میں چلے جائیں تو اس سے روزہ مزید پڑھیں
روزے کا فدیہ ادا کرنے کے بعد روزہ رکھنے پر قدرت
سوال: ایک خاتون کی عمر 70 سال ہے،ضعف وبیماری کی وجہ سے رمضان کے روزوں کا فدیہ ادا کر رہی لیکن اب وہ یہ کہ رہی کہ ایک روزہ ابھی رکھ کے دیکھتی ہوں کہ آئندہ رمضان میں رکھ سکوں گی یا نہیں،تو کیا ان کا یہ فعل درست ہے اور کیا ادا کردہ فدیے مزید پڑھیں