سورہ بنی اسرائیل میں دعاؤں کا ذکر

دعائیں 1۔رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا [الإسراء: 24] یا رب ! جس طرح انہوں نے میرے بچپن میں مجھے پایا ہے، آپ بھی ان کے ساتھ رحمت کا معاملہ کیجیے۔ 2۔رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا[الإسراء: 80] یا رب ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل مزید پڑھیں

سورۃ الحجر کے اعدادوشمار زمانہ نزول ،وجہ تسمیہ

اعدادوشمار: سورہ الحجرمصحف کی ترتیب کے لحاظ سے پندرھویں اور ترتیب نزولی کے لحاظ سے 52 ویں سورت ہے۔یہ سورت 6 رکوع 99 آیات،658 کلمات اور 2797حروف پرمشتمل ہے۔ زمانہ نزول: اس سورت کی آیت نمبر ۹۴ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مکہ مکرمہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی ابتدائی مزید پڑھیں

سورۃ النساء میں عقائد کا ذکر

عقائد: 1۔اللہ تعالی شرک اور کفر کے گناہ کومعاف نہیں کریں گے ، دیگر کبائر کو اپنی رحمت ومشیت سے چاہیں تو معاف کرسکتے ہیں۔( إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ) ( النساء: 116) 2۔بعض رسولوں کوماننا بعض کونہ ماننا کفرصریح ہے۔( إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں