“میں اللہ ، رسول ﷺ،اسلام کو نہیں مانتی “کہنے سے اسلام اور نکا ح کا حکم دو عورتوں اور ایک مرد کی گواہی کی صورت میں نکاح کا حکم گھر میں دیوروں سے پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:364 سوال:۵یا چھ مہینے قبل کی بات ہے کہ میرے شوہر میرے ساتھ پردے کے بارے میں بہت زیادہ بحث کررہے تھے دورانِ بحث انہوں نے مجھ سے کسی بات پر کہا کہ ”کیا تم اللہ کو نہیں مانتی ہو  محمد ﷺکو نہیں مانتی ہو اور اسلام کو نہیں مانتی ہو ”میں چونکہ ان مزید پڑھیں

سالگرہ میں زبردستی کیک کھلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کے اگر کسی کے شوہر کی سالگرہ ہو اور وہ بیوی کو زبردستی کیک کھانے پر مجبور کریں تو کیا حکم ہے ؟ کھالینا چاہیے اور بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب: ایک تو سالگرہ کرنا غیر مسلموں کا طریقہ ہے  بیوی کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو نرمی مزید پڑھیں

کیا آپ شوہر کا دل جیتنا چاہتی ہیں

                                                  کیا آپ شوہر کا دل جیتنا  چاہتی ہیں ؟  کچھ تدبیریں آزمالیں  ! ہر عورت  اپنے شوہر  کے دل  کو تسخیر   کرنے کی  خواہش  رکھتی ہے ۔ اس کے لیے  کبھی  وہ شوہر  کے  معدے کے ذریعے  دل میں اترنے کی  راہ   تلاش  کرتی ہے  تو کبھی  اپنے  نازو وادا  کے ذریعے  اس کا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ ق

اس سورت کا اصل موضوع آخرت کا اثبات ہے،اسلام کے عقائد میں عقیدۂ آخرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،یہی وہ عقیدہ ہے جو انسان کے قول وفعل میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرتا ہے، او راگر یہ عقیدہ دل میں پیوست ہوجائے تو وہ ہر وقت انسان کو اس بات کی یاد دلاتا رہتا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یٰسٓ

اس سورت میں اللہ تعالی نے اپنی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالی کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ الشعراء

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۂ واقعہ(سورت نمبر:۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی ،یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کے بڑے زور وشور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند مزید پڑھیں

آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم

سوال:  آنکھیں بند کر کے نماز  پڑھنے کا حکم  کیا ہے ؟ جواب : آنکھیں  بند  کر کے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے ۔لیکن  اگر آنکھیں  بند کر نے میں نماز   میں دل  خوب  لگتا ہے  تو کوئی حرج نہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ کچھ دیر آنکھیں  بند کرے اور  کچھ دیر کھول لے مزید پڑھیں