السلام علیکم! فیملی پلاننگ اور کنسیو ہونے سے بچنے کے زرائع استعمال کرنا شرعاً کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرما دیں. جواب : بچے کی ولادت میں گیپ کرنے کا ارادہ اگر اس وجہ سے ہے کہ زیادہ بچے پیدا ہوگئے تو ان کے معاش کا نظم کیسے ہوگا اس کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: دفن
سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا
اگر سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا ؟ جواب:جو بچہ مردہ پیدا ہو اور اس کے کچھ اعضا ء یا پورے اعضاء بنے ہوئے ہوں تو اس کو غسل بھی دیا جائے اسی طرح اس کا نام بھی رکھا جائے اور کسی کپڑے میں لپیٹ مزید پڑھیں
دفن کرنے سے پہلے میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا
سوال:ایک مسئلہ فی الفور دریافت طلب ھےہمارے ہاں مقیم متاثرین کے گھر میں کسی کا انتقال ھوا اب متاثرین میت کو دور دراز اپنے علاقے میں منتقل کرنا چاہتے ہیں اب یہاں کے مکین اس کو جنازہ دیں یا صرف وہاں اس کے گاوں والے جنازہپڑھائے یا دونوں جگہ جنازہ دیا جائے بہتر کونسا طریقہہے ؟ الجواب حامدا و مصلیا دفن کرنے مزید پڑھیں
عورت کے بال دفن کریں یا سمندر میں بہادیں
سوال: عورت کے بال زمین میں دفن کرنا چاہیے یا سمندر میں بہادینا چاہیے ؟ جواب: بال دفن کردینا چاہئیں اگر دفن نہ کرے تو بھی کوئی حرج نہیں کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے کہ اس سے بیماری وغیرہ کا اندیشہ ہے ۔ ” کٹے ہوئے ناخن اور بال مزید پڑھیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جنازے کی امامت کس بزرگ نے کی
سوال:حضرت علیؓ کے جنازے کی امامت کون سے بزرگ صاحب نے کی ؟ جواب: صحیح روایت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ پر کوفہ کی جامع مسجد میں چالیس ہجری سترہ رمضان بروز جمعۃ المبارک نماز فجر کے وقت عبد الرحمن ابن ملجم نے قاتلانہ حملہ کیا۔ جس کی وجہ سے آپ رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں
مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا
سوال : مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین کے بعد تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن پاک کی تلاوت کرنا اور میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا مستحب ہے ۔ دعا کا طریقہ یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں