فتویٰ نمبر:4082 سوال: قبر میں چھوٹا بچہ دفن کرسکتے ہیں بڑے آدمی یا عورت کے ساتھ اور کیا یوں کرنے سے اس قبر والے مردے پر عذاب میں کمی ہوتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایک قبر میں بلاضرورت دومیتوں کو دفن کرنا جائز نہیں۔ سوال میں مذکور صورت میں کوئی ضرورت نہیں اس لیے مزید پڑھیں
زمرہ: دفن
ایک قبر میں دو مردے
فتویٰ نمبر:3009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! اگر کسی کا انتقال ھو جائے اور اسکو قصدا کسی دوسرے رشتے دار کی قبر میں دفنا دیا جائے جسکے انتقال کو چالیس سال گزر گئے ھوں۔۔تو کیا ان کا ایسا کرنا درست ھے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جب ایک شخص کو مزید پڑھیں
رحل کو تلف کرنا
فتویٰ نمبر:2071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ کیا ٹوٹے ہوئے رحل جلاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرآن اللہ سبحانہ وتعالی کا کلام ہے اور ایک مسلمان کے لیے قابل تعظیم ہے۔اب جو چیز بھی اس سے متعلق ہو وہ بھی قابل تعظیم ہے، لہذا اگر رحل پرانی اور بوسیدہ ہوگئی ہے مزید پڑھیں
مردے کو دفن کرتے وقت تلقین
فتویٰ نمبر:2069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ہمارے علاقے میں مردے کو دفن کرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھا جاتا ہے۔ لوگ اس کو ‘مردے کی تلقین’ کہتے۔ میرا اشکال یہ ہے کہ تلقین تو اس شخص کو دی جاتی جو دنیا سے رخصت ہونے والا ہے نہ ایسے شخص کو جو مر چکا ہے۔ مزید پڑھیں
جن چیزوں پر اسمائے الٰہی ہوں ان کی تعظیم کا حکم
فتویٰ نمبر:2029 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! جلال نام جلاسنز شاپرز پر لکھا ہوتا ہے۔ جلال چونکہ اللہ کا نام ہے تو کیا ہمیں ان شاپرز کی بھی ویسے تعظیم کرنی چاہیے جیسے دوسرے اسمائے الٰہی کی کرتے ہیں؟کیونکہ لوگ انہیں عموما ڈسٹ بن میں پھینک دیتے ہیں۔اور ضائع کر دیتے ہیں۔ براہ کرم مزید پڑھیں
وراثت کی تقسیم
فتویٰ نمبر:960 موضوع: فقہ المیراث 🔎سوال: بیوہ کا انتقال ہوا اس کے تمام وارث لینڈ لورڈ ہے اولاد کوئی نہیں ہے وارثین میں والدین اور 2 بھائی اور ایک بہن ہیں,اس سے 16 سال پہلے بیوہ کے شوہر کا انتقال بھی ہوا تھا اس کی تقسیم نہیں ہوئی تھی اس وقت شوہر کے ورثاء میں مزید پڑھیں
کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
عنوان: 936 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز مزید پڑھیں
میت کو عام قبرستان سے الگ دفن کرنا
سوال:بغیر مجبوری کے عام قبرستان میں دفنانے کے بجائے مدفن خاص میں دفنانے کا کیا حکم ہے؟ جیسے اپنی جامعہ کے احاطہ میں علامہ محمد یوسف بنوری اور دیگر اکابر کو دفنایا گیا ہے یا جیسے مسجد خاتم النبیین کے احاطہ میں اساتذہ کرام مفتی شامزئی شہید اور مولانا لدھیانوی شہید کو دفنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
بیوی کے کفن دفن کا انتظام کس کے ذمہ ہے؟
سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مذکورہ مسئلوں میں اگر سسرالی رشتہ دار اور شوہر کو مذکورہ حقوق حاصل نہیں ہیں تو پھر تجہیز وتکفین کے اخراجات شوہر کیوں برداشت کرے یا کون کرے؟ ایصالِ ثواب کے لئے بھی میکہ والوں کو ہی سب کچھ کرنا مزید پڑھیں
دفناتے ہوئے میت پر مٹی ڈالتے وقت دعا پڑھنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسئلہ یہ ہے کہ جو میت پر مٹی ڈالتے وقت یہ دعا پڑهی جاتی ہے .منها خلقنكم وفيها نعدكم ومنها نخرجكم تارةً اخرى. یہ دعا کسی حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں اور اس کا ترجمہ کیا کہتا ہے اطمینان بخش جواب دیں جزاك الله خيراً کثیرہ فتویٰ نمبر:190 بسم مزید پڑھیں