سوال: مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق اگر گھر میں نماز ادا کرلی تو کیا نماز ادا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا اور باجماعت نماز کی ادائی کی طرف دعوت دینا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: دعوت
فاسق کا اذان کہنا
سوال : کیا فاسق شخص اذان کہہ دے تو اعادہ ضروری ہوگا؟ جواب : واضح رہے کہ اذان شعائر اسلام میں سے ایک اہم شعار ہے۔اور اذان کے ذریعے آدمی دوسروں کو نماز کی دعوت دیتا ہے، اس لیے اذان کے لیے ایسا شخص مقرر ہونا چاہیے کہ جس کی ظاہری وضع قطع شریعت کے مزید پڑھیں
شیعہ کے نکاح کی تقریب میں شریک ہونے اور وہاں کھانے پینے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شوہر کے دوست شیعہ ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کے نکاح میں مدعو کیا ہے۔نکاح کی تقریب امام بارگاہ میں ہے اور اس کے بعد کھانے کا انتظام ہے. تو کیا اس تقریب میں شرکت اور کھانا جائز ہے ؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ عام مزید پڑھیں
کیا بدعتی شخص کی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں؟
سوال : کیا بدعتی شخص کی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں؟ جواب: اگر بدعتی شخص کی کمائی حرام نہیں ہے، تو اس کے یہاں کھانا جائز ہے،البتہ اگر یہ معلوم ہو کہ اس دعوت میں بدعت یا گناہ کا ارتکاب کیا جائے گا تو پھر قبول نہیں کرنی چاہیے- ===================================================== حوالہ جات 1)وفی التتار مزید پڑھیں
مسجد میں نکاح کا حکم
السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ سوال:معلوم یہ کرنا تھا کہ آج کل مسجد میں نکاح کا رواج ہو گیا ہے مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ اب ہوتا یہ ہے کہ خاص طور پر جمعہ کو مسجد میں نکاح ہوتا ہے پھر لوگ واپس چلے جاتے ہیں دلہن کے گھر والے اپنی مزید پڑھیں
بینک ملازم کی دعوت میں جانا
سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں
انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۳﴾ سوال:- انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ جواب :- انبیاء اور رسولوں کو بھیجے جانے کی کچھ حکمتیں یہ ہیں: 1- رسولوں اور نبیوں کو دنیا میں لوگوں کو دینِ حق کی دعوت دینے کے لیے بھیجا گیا تاکہ انسانوں کو ایمان مزید پڑھیں
غیر مسلم کی دعوت قبول کرنا اور ان کی دعوت کرنا
فتویٰ نمبر:3035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! (1)اگر غیر مسلم پڑوس میں ہوں تو ان کو دعوت وغیرہ دی جاسکتی ہے؟(2)اور ان دعوت قبول کرسکتے ہیں یا ان کی چیزیں وغیرہ کھا سکتے ہیں عید کے علاوہ؟؟ والسلام الجواب حامداو مصليا (1)غیر مسلموں کو دعوت دینا جائز ہے اس نیت کے ساتھ کہ اس طرح وہ مزید پڑھیں
کیا کفار بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں؟
فتویٰ نمبر:1095 سوال: کیا ہندو،یہودی عیسائی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟اگر ہیں تو پھر مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟ سائل کا نام: محمد پتا: کرائڈن لنڈن الجواب حامداو مصليا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کی طرف رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ، مزید پڑھیں
نماز میں ایک سلام کے بعد آواز نکلنا
فتویٰ نمبر:2000 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمت اللہ، ایک عورت نے تسبیح نماز مکمل کرکے بس پہلا ہی سلام پھیرا کہ ان کی نواسی نے چھوٹے بچے کو گرا دیا زور سے، ان کی بے ساختہ چیخ نکل گئی پھر انہوں نے دوسرا سلام پھیرا۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کی مزید پڑھیں