سوال:آج کل(ایک درود شریف اور سورہ قدر کے حوالے سے) یہ پوسٹ دیکھنے کو مل رہی ہیں اس بارے میں درست رہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ درود شریف ایک بابرکت عبادت ہے اور اس کا پڑھنا کارِ ثواب ہے ،لیکن جو پوسٹ آپ نے بھیجی ہے، اس حوالے کے ساتھ یہ درود شریف مزید پڑھیں
زمرہ: درود
مستحبات وضو
سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں
ختم خواجگان کا طریقہ
فتویٰ نمبر:4082 سوال: السلام علیکم! مفتی صاحب! ختم خواجگانکا طریقہ کار کیا ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! ختم خواجگان حصول برکت کے لیے پڑھا جاتا ہے مشائخ کا مجرب عمل ہے کہ اس کی برکت سے دعاء قبول ہوتی ہے (۱) اس کے متعدد طریقے رائج ہیں۔ نیچے دو طریقوں کا مزید پڑھیں
کسی اور کی طرف سے روضہ مبارک میں سلام پیش کرنا
فتویٰ نمبر:930 سوال: کیا کسی اور کی طرف سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام پہنچانا درست ہے ؟ جبکہ کہا گیا ہو کہ ہماری طرف سے سلام پہنچا دیجیے گا ۔اگر درست ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے ؟ کسی نے ہمیں بتایا کہ کہیں گے کہ فلاں فلاں بن فلاں نے مزید پڑھیں