میں روزہ رکھنا چاہ رہی تھی مگر میرے دانت میں بینڈیج ہے جسکی وجہ سے منہ میں ہر وقت اسکا ذائقہ آتا رہتا ہے، ایسے میں روزہ ہو جائے گا؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر دوا کا ذائقہ حلق کے اندر محسوس ہوتا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ دوا حلق سے مزید پڑھیں
زمرہ: دانت
نماز کے بعد کھانے کا ذرہ دانت میں سے نکلے تو نماز ہوجائے گی؟
سوال:وضو کر کے نماز پڑھ لی لیکن بعد میں دیکھا کہ دانتوں میں کھانے کا ذرہ پھنسا ہوا تھا جو نماز پڑھنے کے بعد نکلا، تو کیا وہ نماز اور وضو درست ہو گئے یا دوبارہ پڑھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ دانتوں کے درمیان پھنسے ہوئے غذا کے ریزے اور کھانا عام مزید پڑھیں
دانت میں کچھ پھنس جائے تو کیاغسل ہوجاتاہے؟
اگر دانت میں کچھ پھنس جائے تو نکالے بغیرغسل ادا ہوجاتا ہے یا نہیں؟ تنقیح:واجب غسل یا سنت غسل ہے ؟ جواب تنقیح:واجب غسل ہے آخری دانت خراب ہے۔ اس میں کچا چاول یا کوئی اور چیز پھنس گئی۔ الجواب باسم ملہم بالصواب اگر مذکورہ چیز کے پھنسے ہونے کی حالت میں پانی اندر تک مزید پڑھیں
کھانےکے دوران گفتگو کرنا
کیا کھانے کے دوران گفتگو کرنا جائز ہے۔ میرے بیٹے کو عادت ہے کہ اسکول سے واپسی پر دوپہر کے کھانے کے وقت وہ مجھے اپنا اسکول میں دن کیسے گزارا بتاتا ہے لیکن میرے سسرال والے کہتے ہیں کہ کھانا خاموشی سے کھانا چاہیے۔براہ مہربانی راہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کھانے کے دوران مزید پڑھیں
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے
وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔
داڑھی کاخلال کرنے کاطریقہ
اس کے دو طریقے ہیں: (1).اپنی ہتھیلی کی پشت گردن پر رکھے اور ہاتھ کی پشت کو گردن سے یعنی نچلی طرف سے باہر لائے اس طرح کہ ہتھیلی کا رخ نیچے کی طرف ہوگااور پشت کا رخ اوپر کی طرف، یہ طریقہ” منح الغفار” میں علامہ تمرتاشی نے ذکر فرمایاہے۔ (2). علامہ شامہ نے مزید پڑھیں
داڑھی کاخلال کب کرے؟
چہرے کو تین بار دھونے کے بعد خلال کرناسنت ہے۔
داڑھی کاخلال صرف جائز ہے یاسنت؟
امام ابو یوسف کےنزدیک داڑھی کا خلال سنت ہے ، طرفین کے نزدیک جائز اور افضل عمل ہے سنت نہیں ہے۔ علامہ شامی نے امام ابو یوسف کے قول کو مفتی بہ قراردیاہے۔یاد رہےکہ اگر ہلکی داڑھی ہو تو بالاتفاق جلد تک پانی پہنچاناضروری ہے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 117) مزید پڑھیں
مسواک کرتے ہوئے کیا انگلی بھی داخل کرے؟
بہتر یہ ہے کہ انگلی سے بھی صاف کرے کیونکہ انگلی سے مسواک اور کھانے وغیرہ کے ذرات نکل جاتے ہیں جومسواک سے نہیں نکل پاتے۔
کلی اور استنشاق کی اہمیت
کسی کے پاس اتنا پانی ہے کہ ہر عضو تین تین بار دھوئے تو مضمضہ و استنشاق نہیں کرسکے گا تو ہر عضو کو ایک ایک بار دھوئے اور مضمضہ و استنشاق کرے کیونکہ آپ نے مضمضہ و استنشاق کبھی نہیں چھوڑا جب کہ ایک ایک بار اعضاء دھونا آپ سے ثابت ہے۔ یہ مزید پڑھیں