اگر حمل کی افزائش رک جائے تو اسقاط کی دوائی لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:2036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! (1) اگر کسی کو ٦ ہفتے کا حمل ہے اور bleeding نہیں رک رہی ہے تو ڈاکڑ کہے رہے ہیں کہ بچے کی اگر growth نہیں ہو رہی تو بچہ گرانے کے لیے گولیاں دیں گے تو اس قسم کی گولیاں کھانا کیا جائز ہے؟  (2) اور مزید پڑھیں

سیب کےچھلکےکےفائدے

سیب کاچھلکاکیوں نہ اتاریں ؟ وٹامن اے ،سی اورکے سے بھرپور ہے (USDA)  کااپنی رپورٹ میں کہناہے کہ سیب  کوچھلکاوٹامن اے،سی اورکےسے بھرپور ہے۔اس کےعلاوہ اس میں کئی اہم منرلزبھی پائےجاتےہیں جن میں پوٹاشیم ،فاسفورس،اورکیلیشیم شامل ہے،ان وٹامنز اورمنرلز کاکام انسانی جسم میں دل،دماغ  ،اعصاب جلداورہڈیوں کی ہرطرح کی بیماریوں کودورکرناہے ۔ سیب کےچھلکےمیں موجود مزید پڑھیں

مستحاضہ کا موزوں پرمسح کرنے اور ہر نماز کے وقت استنجا کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:2017 سوال: استحاضہ کے دنوں میں ہر نماز کے لیے تازہ وضو تو کرنا ہوگا،لیکن کیا ہر نماز کا وقت شروع ہونے پر استنجا بھی کرناہوگا یاکوئی ٹشو پیپر رکھ لیں تو استنجا کے بغیر بھی صرف وضو کرکے اگلی فرض نماز پڑھیں جا سکتی ہے ؟ اور کیا چمڑے کے موزے پہن کر مزید پڑھیں

دال صحت بخش غذائیت سےمالامال

غذائیت سے بھرپور اس سے آنتوں کےکینسر کاخطرہ بڑھ جاتاہے ۔فروٹ ،سبزیاں اوردالیں کھانے سے آنتوں کی صحت بہتررہتی ہے اوران میں کینسر کاخطرہ کم ہوجاتاہے ۔دالیں کھانےسےقبض کی شکایت بھی دوررہتی ہے ۔یہ فوائد حاصل کرنے لےلیے ہفتے میں ایک سے زائد باددال کھانی چاہیے ۔دالیں ذیابیطس کےمریضوں کےلیے بہترین ہیں کیونکہ فائبرموجودہونے کی مزید پڑھیں

٤٥ سال کے عمر میں خون کا آنا 

فتویٰ نمبر:1035 سوال : ایک عورت کو حیض آنا بند ہوگیا تھادو سال بعد دوبارہ اسکو خون ایا  اسکی عمر ٤٥ سال ہےآیا وہ حیض ہوا یا استحاضہ۔؟ نام : عائشہ  رہائش : دبی  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  نو سال کی عمر سے پچپن سال کی عمر تک جو خون مزید پڑھیں

استحاضہ کاخون بندہوجانےکےبعدغسل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1030 استحاضہ کا خون بند ہوجانے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب استحاضہ کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جائے اور اس سے خون بہے،تو جیسے جسم کے کسی اور حصے سے خون بہنے پر غسل لازم نہیں ہوتا،اسی طرح استحاضہ سے بھی مزید پڑھیں

حیض کے مسائل پر ایک اشکال

فتویٰ نمبر:1014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! شاہین کی عادت8/20 کی ہے۔اب کی بار خون 18 دن کی پاکی کے بعد آیا اور8 دن کے بعد بند ہوا۔اس نے غسل کر کے عبادات شروع کر دیں۔شاہین وطی کے لیے کب تک انتظار کرے گی؟ اس نے 8 دن بعد حیض ختم ہونے کے بعد وطی کر مزید پڑھیں

مچھرکےخون کاحکم

فتویٰ نمبر:995 اگر رات کو سوتے ہوئے مچھر کا کافی سارا خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے تو کیا اس کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے؟ آسیہ الجواب بعون الملک الوھاب مکھی اور مچھر اور اسی طرح ہر وہ چیز جس میں دم سائل(بہنے والا خون)نہ ہو اس کا خون پاک ہے۔اگر کپڑوں پر لگ جائے مزید پڑھیں

چار مہینے سے کم مدت کے حمل کے ضائع ہونے کا حکم 

فتویٰ نمبر:949 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!باجی مجھے یہ پوچھنا تھا کہ پانچ ہفتوں کی پریگننسی میں اگر بچہ ضائع ہوجائے یعنی بلیڈنگ ہونے لگے اور اسی بلیڈنگ میں بچہ نہ رہے یعنی صفائی کی ضرورت نہ پڑے تو کیا اس کا بھی سوا مہینہ ہوگا ؟ یا عام پیریڈز کی طرح نہا لے مزید پڑھیں

عوارض کی بنا پر جس عورت کا پردۂ بکارت زائل ہوجائے وہ باکرہ کہلائے گی

فتویٰ نمبر:885 سوال: السلام علیکم اگر شادی کی پہلی رات مباشرت کے بعد کسی عورت کوخون کا اخراج (بلیڈنگ) نہ ہو تو کیا وہ عورت بد کار سمجھی جائیگی۔ایک بہن نے پوچھا ہے وہ بہت پریشان ہیں مہربانی فر ما کرجلدی جواب عنایت فرما دیجیے۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام الجواب حامداو مصليا بعض اوقات کچھ مزید پڑھیں