فتویٰ نمبر:1012 سوال:السلام علیکم۔ اگر کسی کا بیٹا بری صحبت کا عادی ہوگیا ہو اور نشہ کرنے لگا ہو اور اپنی ماں سے خرچہ مانگتا ہو تو کیا ماں ایسے بیٹے کو پیسے دے سکتی ہے جبکہ ماں پیسہ دے کر یہ ارادہ کرتی ہو کہ پیسے دے کر میں اور بچیاں بیٹے کے شر مزید پڑھیں
زمرہ: خرچ
بغیر اجازت شوہر کے مال میں تصرف کرنا
فتویٰ نمبر:816 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! اگر کسی کا میاں کنجوس ہواور بیوی کو پیسے دینے میں کنجوسی کرتا ہوتو کیامیاں کے بغیر بتائے بیوی کا پیسے لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام! جی اس صورت میں بیوی کا میاں کی اجازت کے بغیر بقدر ضرورت مزید پڑھیں
میڈیکل انشورنس کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:133 بخدمت جناب مفتی صاحب دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص کسی کمپنی میں ملازم ہے ، شرائط ملازمت کے تحت کمپنی اس کے اور اس کی بیوی بچوں کے مفت علاج کی ذمہ دارہے ، لیکن علاج معالجہ کے اخراجات کی ادائیگی کمپنی براہ راست خود نہیں مزید پڑھیں
مصنوعی آلۂ تنفس اور شرعی نقطۂ نظر
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) گزشتہ دنوں قتل بہ جذبۂ رحم سے متعلق سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوا ہے، اس سے مصنوعی آلۂ تنفس کا مسئلہ بھی جڑا ہوا ہے کہ کن حالات میں ان آلات کو لگانا واجب ہوگا اور کن حالات میں نہیں؟ مزید پڑھیں
اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ سودی ہے
سوال: میرے سسر نے مجھے کچھ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ دیے ہیں۔ ہم نے انہیں ان کے منافع سمیت استعمال کیا ہے۔ اب ہمیں شک ہے، ہمیں ان سرٹیفکیٹس کی ٹوٹل قیمت (اصل، منافع) تو معلوم ہے لیکن اصل قیمت معلوم نہیں۔ اب ہمارے سوالات مندرجہ ذیل ہیں: 1 یہ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ حلال ہے یا مزید پڑھیں
مددگار یا نادان دوست
میں تم کو کیا بتاؤں ۔۔۔مکی مسجد میں ایک بار تقاضا ہوا جماعت کا ۔ا یک آدمی نے اٹھ کر چلہ دینے کا ارادہ کیا۔ اب اس کے پاس رقم دریافت کی گئی تواس نے کہا پچاس روپے ہیں ۔ اب بظاہر تو رقم کچھ کم تھی مگر اسے جس طرح ایمان یقین کی دعوت مزید پڑھیں
قربانی کی کھال کاصحیح مصرف کیا ہے
فتویٰ نمبر:383 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان ِعظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ! (۱) قربانی کی کھال کاصحیح مصرف کون ہےاورکن کن مصارف میں کھال کواستعمال کیاجاسکتا ہے؟ (۲) ایک شخص ہےجوکہ اپنی کھال کوکسی کی شادی میں خرچ کرنےکیلئےدیتاہےخرچ نہ ہونے کی بناءپرکیایہ جائزہے؟اگرجائزہےتواس کی کیاصورت ہوسکتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا (۱) مزید پڑھیں
زندگی میں موقوفہ چیز سے فائدہ اٹھانے کی قید لگانا
فتویٰ نمبر:395 سوال: ایک آدمی کوئی چیز وقف کرنا چاہتا ہے لیکن یہ بھی کہتا ہے کہ اس کی ساری آمدنی میں خود لونگا جب تک زندہ ہوں ۔ مرنے کے بعد غریب لوگوں کو اس کی آمدنی ملے گی کیا آیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: جی ہاں ایسا کرنا جائز ہے مزید پڑھیں
تعارف سورۃ اللَّيل
اس سورت کا موضوع انسانوں کے مختلف قسم کے اعمال او رجدوجہد ہے، جب اعمال او ر جہد وسعی کا رخ مختلف ہے تو ا س کے نتائج بھی مختلف برآمد ہوتے ہیں،اس کی ابتدائی آیات میں تین قسمیں کھاکر فرمایاگیا ہے کہ اے انسانو! تمہاری سعی مختلف ہے کوئی متقی ہے اور کوئی شقی مزید پڑھیں
سود کی رقم کا مصرف
فتویٰ نمبر:534 سوال : میرے پاس سود کی کچھ رقم ہے ۔ میں اس کو خرچ کرنا چاہتا ہوں بغیر ثواب کی نیت کے ۔ کسی غریب کی شادی پر بغیر ثواب کی نیت کے خرچ کرسکتا ہوں ؟ نیز برائے مہربانی سود کے بارے میں تفصیل سے لکھیے یا کسی کتاب کا حوالہ دیدیں مزید پڑھیں