دوسرے پارہ کےشروع میں سمت قبلہ کےاحکام بیان کیے گئے ہیں اس کےبعدمسلمانوں کی انفرادی اوراجتماعی زندگی کی تنظیم کے لیے بہت سے احکام بیان فرمائے گئے ہیں جن میں عبادت سےلےکر معاشرت ،خاندانی امور اور حکمرانی سے متعلق بہت سے مسائل داخل ہیں۔گویا اس پارے میں احکام کی ایک طویل فہرست موجود ہے، چندواقعات مزید پڑھیں
زمرہ: خاندان
باپ کا مجلس میں موجود ہوتے ہوئے کسی اورکو وکیل بنانا
سوال: میری بہن کا نکاح اگلے ماہ متوقع ہے الحمد للہ میرے والد صاحب حیات ہیں لیکن ہمارے خاندان میں رواج ہے کہ عزت کے طورپر پہلے سےموجود بڑے دامادوں کو دلہن کا وکیل بنایا جاتاہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے کہ والد صاحب اس مجلس میں موجود ہوں مگروکیل کوئی دوسرا شخص ہو؟ الجواب مزید پڑھیں
میت والے گھر کھانا کھانے کا حکم
سوال:جب اپنی قریبی فوتگی ھو جائے مثلا خالہ ماموں چچا وغیرہ یا ان کے گھر تو مجبورا وھاں دور ھیں تو 3 دن وھاں ٹہرنا پڑتا تو ظاھر ھے کھانا وغیرہ کھانا مجبوری ھوتی ھے لیکن اگر گھر قریب ھو تو بھی رات تک ٹھیرنا پڑتا تو کیا وھاں ان 3 دنوں میں کھانا وغیرہ مزید پڑھیں
شادی شدہ خواتین کا والدین کے گھر جانا
سوال : مجھے کسی نے کہا ہے کہ شادی شدہ خواتین اپنے والدین کے گھر جانے کے لئے کوئی ایک دن یا وقت مقرر کر لینا چاہئے مثلا مہینے میں ایک دن یا ہفتے میں ایک دن مخصوص کر لے اور اس میں ضرور جاۓ والدین سے ملنے کے لئے ۔میں نے کہا کہ ایسے مزید پڑھیں
خاوند کا چہرے کے پردے سے منع کرنا
سوال: اگر کسی کے شوہر کو چہرہ چھپانا پسند نا ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ پردہ ایک شرعی حکم ہے ، شوہر کا اس سے روکنا یا منع کرنا جائز نہیں ہے، لہذا شوہر کو حکمت وبصیرت کے ساتھ خود ورنہ خاندان کے بڑوں کے ذریعے یہ بات سمجھانی مزید پڑھیں
حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
سیدنا عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے باسی تھے اور خاندان قریش سے تعلق رکھتے تھے۔آپ اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے ماموں زاد بھائی تھے۔والد کا نام قیس بن زائدہ تھا والدہ ام مکتوم کا نام عاتکہ بنت عبداللہ مزید پڑھیں
عدت بیٹے کے گھر گذارنا
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عدت وفات میں ایک عمر رسیدہ خاتون ہیں جن کی بیٹے کاروبار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں ان خاتون کے پاس عدت کا پورا وقت خاندان میں کوئی اور نہی گذار سکتا مزید پڑھیں
بچہ گود لینا جائز ہے یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:5038 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة بچہ گود لینے کے بارے میں تفصیلی ہدایات چاہیں۔ 1. کیا کسی بچے یا بچی کو گود لیا جا سکتا ہے اور اسے اپنی اولاد کی طرح پالا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر میں؟ 2. گود لیے ہوئے بچے کا پورا نام کس مزید پڑھیں
ارم نام رکھنا
فتویٰ نمبر:4065 سوال: ارم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ”ارم“شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے پھر مجازاً اس کااطلاق بہشت اور جنت کے معنی میں استعمال ہونے لگا،یہ بادشاہ اور شاہی خاندان کا نام بھی تھا۔ (تفسیر شیخ الہند:٧٩٠، معارف القرآن:٧٤١/٨) اس معنی کے اعتبار سے اس نام میں کوئی مزید پڑھیں
تحنیک دینا
فتویٰ نمبر:4052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! پیدائش کے بعد بچوں کو گھٹی کب دینا سنت ہے؟ اگر فورا نہ دی جا سکے تو کب تک دی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا تحنیک کاعمل باجماع سنت ہے اور کھجور کے ساتھ مستحب وافضل ہے۔جو چیز بھی پیدائش کے بعد دی جائے وہی تحنیک ہو مزید پڑھیں