وجود باری تعالی : ایک یورپین تحقیق کے مطابق کالج میں پڑھنے والے 34 فیصد طلبہ منکر خدا ہوجاتے ہیں ۔وجہ یہ ہے کہ طلبہ کو قدرت کے قوانین تو بتائے جاتے ہیں لیکن ان قوانین کو ہی خالق قرار دے دیاجاتا ہے ،ان قوانین کے خالق سے جان بوجھ کر مذہب سےچھڑانے کے لیےغفلت مزید پڑھیں
زمرہ: خالق
انسان کا ارتقاء
انسان کی اصل انسان ہی ہے۔ بندر، یا اور کوئی مخلوق نہیں۔ارتقاء انسان کے افکارمیں ہواہے،خود حیات میں نہیں۔{وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ } [البقرة: 30]
سورۃ البقرۃ میں سائنسی انکشافات
کائنات کی تخلیق: کائنات خود سے نہیں ہے، بلکہ اس کا ایک خالق ہے،جس نے چھ دنوں میں اس کائنات اور اس کےتمام تر قوانین کی تخلیق کی ہے۔ چھ دن سے اِس جہاں کے نہیں ،بلکہ اللہ تعالی کے ہاں کے چھ دن مراد ہیں۔ تخلیق کائنات کے بعد وہ عرش پر مستوی ہےاور مزید پڑھیں
سورۃ البقرۃ میں توحید اور اس کے دلائل
اس کے بعد توحید کے دو دلائل دیے گئے: 1۔ ایک انسان کی ذات سے کہ وہ تمہارا خالق ہے اس لیے عبادت اسی کی کرنی چاہیے۔ 2۔ دوسری آفاق سے کہ وہ آسمان ،زمین اور اس کے مستحکم نظام کاخالق ومالک ہے اس لیے جو خدا ایسی عظیم طاقتوں والا ہو عبادت اسی کےلیے مزید پڑھیں
بحق فلاں کہ کر وسیلہ پکڑنے کا حکم
فتویٰ نمبر:1074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔ جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔ يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ؛ لِأَنَّهُ لَا حَقَّ لِلْخَلْقِ عَلَى مزید پڑھیں
کیا کائنات ہمیشہ سے موجود رہی ہے
محمداسامہ (ایک مشہور ملحدانہ خیال کا رد) آپ سب نے یقیناًکئی بار چائے پی ہو گی اور یہ بھی دیکھا ہو گا کہ چائے جب پکائی جاتی ہے تو سخت گرم ہوتی ہے اور جب اسے کچھ دیر کپ میں ڈال کر رکھا جاتا ہے تو وہ ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔ دراصل یہ اس وجہ مزید پڑھیں