تحویل قبلہ کی حکمتیں: اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے اس حکم کی حکمتیں بھی آشکار کی ہیں ۔فرمایاکہ بیت اللہ افضل ہے بیت المقدس سے ، بیت اللہ کو قبلہ بناکر اللہ تعالی امت محمدیہ کاکمال ظاہر کرناچاہتے ہیں۔{ وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا} [البقرة: 143] مزید پڑھیں
زمرہ: حکمت
نماز سے متعلق ہدایات واحکام
تحویل قبلہ ،اعتراضات کا جواب: اللہ تعالی نے پہلے بیت اللہ کو قبلہ مقرر فرمایا پھرآپﷺ کی مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد 16، 17 ماہ کے لیے بیت المقدس کو قبلہ قرار دیا گیا،اس کے بعد نبی پاکﷺ کی شدید خواہش اوردعاؤں کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ نےدوبارہ کعبہ کو قبلہ بنانے کا حکم مزید پڑھیں
سورۃ البقرۃ میں سائنسی انکشافات
کائنات کی تخلیق: کائنات خود سے نہیں ہے، بلکہ اس کا ایک خالق ہے،جس نے چھ دنوں میں اس کائنات اور اس کےتمام تر قوانین کی تخلیق کی ہے۔ چھ دن سے اِس جہاں کے نہیں ،بلکہ اللہ تعالی کے ہاں کے چھ دن مراد ہیں۔ تخلیق کائنات کے بعد وہ عرش پر مستوی ہےاور مزید پڑھیں
شان نزول (گلدستہ قرآن پانچواں سبق )
شان نزول قرآن کریم میں دو طرح کی آیات ہیں :ایک وہ جو بغیر کسی پس منظر کے سمجھ آجاتی ہیں ،بلکہ ان کو کسی خاص پس منظر میں محدود رکھنے سے آیت سمجھ میں بھی نہیں آتی ، زیادہ تر آیات ایسی ہی ہیں ،جبکہ کچھ حصہ قرآن کریم کا وہ ہے جن کے مزید پڑھیں
دوسروں کو نرمی سے قائل کرنا
سوال:میں جوائنٹ فیملی میں رہتی ہوں۔ شرعی پردہ کرتی ہوں ۔کوشش ہوتی ہے کہ مجھ سے کسی کو تکلیف نہ ہو لیکن پھر بھی دوسروں کو کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے ۔اگر میری خاموشی کو دوسرے میری بزدلی سمجھنے لگیں اور بہت زیادہ تکلیف یا اذیت دینے لگیں تو ہمیں کیا طریقہ کار مزید پڑھیں
زکوٰۃ کسی فلاحی ادارے کو دینا
سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ادیان اور مذاہب میں
“پانچواں سبق” “نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”ادیان اور مذاہب میں” “دنیا کی پہلی نبوت” عالم دنیا میں سب سے پہلے”سیدنا آدم علیہ السلام” پیدا ہوئے٫لیکن “نبوت” میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کو سب سے پہلے ملی٫وہ بھی”ختم نبوت”- “میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے فرمایا”ترجمہ٫ مفہوم”میں اس وقت بھی ( لوح محفوظ مزید پڑھیں
طہارت کی حکمتیں
طہارت کی حکمتیں مشہور ہیں کہ صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں۔شیطان دور بھاگتاہے۔غصہ کاعلاج ہے۔ اورآخرت میں اعضائے وضوچمکیں گے ۔باوضومرنے والاشہید ہے۔پاک رہنے والے کو اللہ تعالی پسند کرتے ہیں۔
تنظیم اسلامی کے تعلیم القرآن سینٹر کا حکم
حضرات مفتیان کرام السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام ڈاکٹر اسرار احمد اور اس کی بنائی ہوئی جماعت کے بارے میں کہ آیا ان کے عقائد و نظریات قرآن و سنت کے مطابق ہیں یا نہیں؟ ڈاکٹر اسرار احمد اگرچہ اس دنیا سے کوچ کرگئے ہیں لیکن ان کی بنائی ہوئی جماعت مزید پڑھیں
علوم القرآن
تمہید : ” علم تفسیر” میں غوطہ زنی سے پہلے یہ ضروری ہے کہ” علوم قرآن ” پر بھی مختصراً نظردوڑائی جائے۔ ” علوم قرآن” ایک ایسا بحر ناپیداکنارہے کہ علماء کرام اور مفسرین عظام، قرن اول سے آج تک قرآن کے علوم بیان کرتے آرہے ہیں انہوں نے اپنی ساری عمریں اس میں کھپادیں مزید پڑھیں