(باعتبار دفاع واقدام) نمبرشمار نام تعریف حکم 1 جہاد اقدامی اسلامی حکومت خود سے اقدام کرکے حملہ کرے فرض کفایہ 2 جہاد دفاعی دشمن مسلمانوں یاکسی اسلامی ملک پر حملہ کردے دشمن کوجواب دینے کے لیے جتنے لوگ کافی ہوں ان پر جہاد فرض عین ہوجائےگا، اگر ملک کی فوج کافی نہ ہو تو عام مزید پڑھیں
زمرہ: حملہ
توہین رسالت کرنےوالےکی سزااورمعافی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:183 برائے استفتیٰ کیافرماتےہیں ہمارے مفتی علماء دین صاحبان قرآن وحدیث کی روشنی میں مندرجہ ذیل میں دیےگئے توہین رسالت کرنےوالے ملعون کےلیے سزاکی تجویزجوکہ مذہب اسلام میں دی گئی ہیں۔ ایسے کفریہ کلمات کہےگئے جوکہ کوئی مسلمان لکھنےیاکہنےکی جسارت نہیں کرسکتا۔مگربوجہ مجبوری تحریرکررہاہوں ۔ ایسے الفاظوں کی تحریرسب انسپکٹرمحمدارشداورایس پی انوسٹی مزید پڑھیں
قسطنطنیہ پر حملے میں شرکت کی بناء پر یزید کے جنتی ہونے کا عقیدہ رکھنا
مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو اس میں انھوں نے کہا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جس نے قسطنطنیہ کی جنگ لڑی وہ لشکر جنتی ہوگا اور انہوں نے کہا کہ اس لشکر میں یزید بھی تھا ۔کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پھر یزید مزید پڑھیں
کیا خود کش حملہ کرنا جائز ہے؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:124 یہ بات تقریباً ہر مسلمان کو معلوم ہے کہ اسلام میں خود کشی حرام ہے ،ا ور قرآن حکیم اور احادیث شریفہ کے احکام وارشادات اس بارے میں بالکل واضح ہیں لیکن کسی دشمن سے جائز اور برحق جنگ کے دوران دشمن کو مؤثر زک پہنچانے کے لیے کیاکوئی خود کش مزید پڑھیں
امراض اور اس کا علاج اسوہ ٔ حسنہ کی روشنی میں
نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ میں طب کے حوالے سے قیمتی ہدایات ملتی ہیں ۔یہ ایسی ہدایات ہیں جو ہردور میں دنیا کے لیے مشعل ِ راہ بنیں۔آپ ﷺ نے کئی امراض کے علاج بھی تجویز کیے ہیں۔امراض کے علاج کے حوالے سے اتنی بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ موسم،آب وہوا،خطہ ، بیماری مزید پڑھیں
تعارف سورۃ المنافقون
یہ سورت ایک خاص واقعے کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنو المصطلق عرب کا ایک قبیلہ تھا ،جس کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ مدینہ منورہ میں حملہ کرنے کے لئے لشکر جمع کررہا ہے ،آپ اپنے صحابہ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الاحزاب
یہ سورت حضور سرور ِدوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد چوتھے اور پانچویں سال کے درمیان نازل ہوئی ہے، ا س کے پس منظر میں چار واقعات خصوصی اہمیت رکھتے ہیں جن کا حوالہ اس سورت میں آیا ہے،ان چار واقعات کا مختصر تعارف درج ذیل ہے.پہلا واقعہ جنگ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الانفال
یہ سورت تقریباً سن ۲ہجری کے آس پاس مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے ،اوراس کے بیشتر مضامین جنگ بدر اوراس کے واقعات اور مسائل سے متعلق ہیں، یہ جنگ عظیم اسلام اورکفر کے درمیان پہلے باقاعدہ معرکے کی حیثیت رکھتی ہے،جس میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کو فتح مبین عطا فرمائی اور قریش مکہ مزید پڑھیں