سوال:عورت کو مہر میں زمین ملی کیا اس پر زکوٰۃ آئے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ زمین پر زکوٰۃ اس وقت لازم ہوتی ہے جس وقت تجارت کی نیت سے خریدی گئی ہو صورت مسئلہ میں خاتون نے خریدی نہیں بلکہ ان کو مہر کے طور پہ ملی ہے؛لہذا اس پر زکوٰۃ مزید پڑھیں
زمرہ: حلا ل
حرام و حلال مال دونوں موجود ہوں اور دونوں نصاب کو پہنچ رہے ہوں تو زکوۃ کس پر واجب ہوگی؟
سوال : میرے پاس کچھ رقم سود کی ہے اور کچھ حلال مال ہے اور دونوں اتنی مقدار میں ہیں کہ زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے چاہے ان کو جمع کیا جائے یا نہ کیا جائے معلوم یہ کرنا ہے آیا دونوں کو جمع کرکے زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی یا صرف زکوٰۃ حلال مال پر آئے مزید پڑھیں
ای کوڈز کے حوالے سے تحقیق
فتویٰ نمبر:5050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! E330, E129, E110 براہ مہربانی رہنمائی فرمادیجیے کہ یہ کوڈز حلال ہیں یا حرام؟ الجواب حامدا ومصلیا یہ تینوں کوڈز حلال ہیں، جن چیزوں کے اجزائے ترکیبی میں یہ شامل کیے جائیں ان کا استعمال کرنا یا کھانا درست ہے۔ 1۔ یا ایھا الذین امنوا کلوا من الطیبت۔( المومنون: مزید پڑھیں
حلال روزی، قیامِ امن کا ذریعہ ہے
فقہیاتِ حلال (1) (✍ : مفتی سفیان بلند) 1- فلسفہ حلال قیام امن اس وقت ساری انسانیت کا تقاضہ ہے اور دنیا کا کوئی معاشرہ اور ملک امن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، اس دنیا کے خالق و مالک اللہ رب العالمین نے معاشرہ میں قیام امن کے کے لئے کسبِ حلال اور اکلِ حلال مزید پڑھیں
کمائی میں بے احتیاطی
(١٤) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یُبَالِی الْمَرْءُ مَا اَخَذَ مِنْہُ أَمِنَ الْحَلَالِ اَمِ مِنَ الْحَرَامِ۔ (صحیح بخاری،کتاب البیوع ج١،ص٢٨٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ آدمی کو مزید پڑھیں