سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته باجي کیا وکیلوں کی کمائی حرام ہے ؟ اگر حرام ہے تو اسکا الٹرنیٹ حل کیا ہوسکتا ہے؟؟ الجواب باسمہ تعالی وکالت بھی دوسرے شعبہ جات کی طرح ایک شعبہ ہے۔ جس طرح دوسرے شعبہ جات میں کرپشن، رشوت، لوٹ مار اور دیگر غلط ذرائع سے کمائی حرام ہے۔ اسی مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
چیتوز کھانے کاحکم
سوال : چیتوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کیا یہ کھا سکتے ہیں ان کو کھانے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ جواب : چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کے اجزائے ترکیبی کی تحقیق ہمیں نہیں ہے، چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) اگر حلال اجزاء پر مشتمل ہے تو اس کا استعمال جائز ہے اور اگر حرام اجزاء پر مشتمل ہے تو مزید پڑھیں
سیدکو زکوٰۃ دینا
السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟ ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں
کیکڑے کا دوا میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی دوا کے اجزائے ترکیبی میں اگر کیکڑا استعمال ہوا ہو تو کیااس دوا کو استعمال کرسکتے ہیں ؟اس کا استعمال جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سمندری جانوروں میں احناف کے نزدیک صرف مچھلی حلال ہے مزید پڑھیں
شیعہ کےپاس ملازمت کرنا
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ! ایک لڑکی سکول میں جاب کرتی ہے اس سکول کا مالک شیعہ ہے، تو کیا وہاں جاب کرنا صحیح ہے اور تنخوا حلال ہوگی؟ جب کہ وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔؟؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! شیعوں کے ہاں جاب کرنا جائز مزید پڑھیں
سودی مال سےضرورت مند کی مددکرنا
السلام علیکم مفتی صاحب، اگر کوئی مسلمان ،کرنٹ اکاؤنٹ میں بینک میں پیسہ جمع کراتا ہے، مگر ایک مسلمان خاتون جس کا شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کے پاس 2 پاگل بچے ہیں جن کے علاج، دوا اور خوراک کے لیے کچھ نہیں، تو ایسی صورت میں کیا وہ آدمی کرنٹ اکاؤنٹ کی مزید پڑھیں
بینک کوکاغذ،کاپیاں وغیرہ فروخت کرنےکاحکم
سوال: زیدکاکاغذ اورکاپیاں فروخت کرنے کا کاروبار ہے وہ یہ کاپیاں اورکاغذات بینکوں کو فروخت کرتا ہے آیا بینکوں کومذکورہ اشیاء کی فراہمی جائز ہے یا ناجائز، نیز بینک والے اپنے اقارب کو یا جو لوگ ان سے معاملات کرتے رہتے ہیں انہیں تحفہ ہدایا مثلاً دستی بیگ، سفری بیگ دیتے ہیں ان چیزوں کو مزید پڑھیں
شوہرکےغصہ سےبچنےکےلیےجھوٹ بولنا
سوال:اگر کسی عورت کا شوہر بہت شدید غصہ کرتا ہو اور گھر میں فساد کا اندیشہ ہو تو وہ عورت تھوڑا بہت جھوٹ بول سکتی ہے؟ جواب:شوہر کے غصے سے بچنے اور گھر کو فساد سے بچانے کے لیے جھوٹ بولنے کی گنجائش ہے۔ اسماء بنت يزيد رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں رسول مزید پڑھیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوشادی سے کیوں منع کیا؟
پوچھنا یہ ہے کہ حضور ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس مزید پڑھیں
بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب : بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں