سوال : شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ جب وہ کپڑے اور چاکلیٹ وغیرہ تحفہ میں دیں تو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہو: 1.اگر شیعہ حضرات کے مذموم ارادے نہ ہوں اور اصلاح کی غرض سے ان کے بچوں کو قرآن مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
کیا بدعتی شخص کی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں؟
سوال : کیا بدعتی شخص کی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں؟ جواب: اگر بدعتی شخص کی کمائی حرام نہیں ہے، تو اس کے یہاں کھانا جائز ہے،البتہ اگر یہ معلوم ہو کہ اس دعوت میں بدعت یا گناہ کا ارتکاب کیا جائے گا تو پھر قبول نہیں کرنی چاہیے- ===================================================== حوالہ جات 1)وفی التتار مزید پڑھیں
پرندوں کی بیٹ سے نجس برتن کی چھینٹوں کے کپڑوں پر لگنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ باجی میرے پاس کچھ پرندے ہیں جن کے دانہ پانی کے بیٹ لگے ہوئے برتن جب میں دھوتی ہوں تو اکثر چھینٹیں کپڑوں پہ پڑ جاتی ہیں۔ کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جاے گی؟ (ان کی خوراک میں دانہ و سبزی کے ساتھ انڈا اور جھینگہ پاوڈر بھی شامل مزید پڑھیں
خچر اور گائے کے ملاپ سے جو جانور ہو اس کا حکم
سوال : ایسا خچر جس کی ماں گایے ہو اس کا کھانا جائز ہوگا کہ ناجائز ؟ جواب :واضح رہے کہ کسی بھی جانور کے حلال اور حرام ہونے میں ماں کا اعتبار ہوتا ہے،اگر ماں حلال ہے تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ بھی حلال ہوگا،اگر ماں حرام ہے تو اس سے پیدا مزید پڑھیں
گاڑی یا رکشہ کرایہ پر دینا
سوال:1.مفتی صاحب ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ایک پورے رکشے کی مالیت جو کہ دو لاکھ روپے ہے ایک دوسرے شخص کو دیتا ہے اور اس شخص کو کہتا ہے یہ تم اس پیسے سے ایک رکشا خریدو اور اس کے تمام اخراجات تم خود ہی برداشت کرو اور اس کو مزید پڑھیں
سکن (کھال) والی مرغی کھانے کا حکم
سوال : کیا سکن والی چکن حلال ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : اگر مرغی شرعی طور پر ذبح کی گئی ہو تو چمڑی(کھال) والی مرغی بھی حلال ہے، اس کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ جانوروں میں سات اشیا کے علاوہ باقی سب حلال ہے . وہ سات اشیا یہ ہیں : دمِ مزید پڑھیں
چہرے کے نقش کے بغیر تصویر بنانا
سوال:ایسی تصویر بنانا جائز ہے ۔ کسی بچی نے بنائی ہے۔ ۔۔ اس میں جو بال اور ٹانگوں کی شبیہہ نظر ارہی ہے اس کا حکم کیا ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب احادیثِ مبارکہ میں جان دار کی تصویر کشی اور تصویر سازی پر وعید آئی ہے۔جان دار کی تصویر سے مراد ایسی تصویر ہے مزید پڑھیں
بطور علاج شراب کا استعمال
سوال:السلام علیکم! مجھے سانس کا مسئلہ ہے اور بہت علاج کیا مگر صحیح نہیں ہو رہا اور اب ڈاکٹر نے شراب کے ایک چمچ کا بولا ہے کہ وہ پی لے، تو کیا اسے ہم دواء کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں رہنمائی فرما دیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ مزید پڑھیں
جس جم میں گانے لگائے جائیں اس جم میں جانے کا حکم
سوال:السلام علیکم! میں پارلر میں جم لینا چاہتی ہوں جہاں ورزش سکھاتے ہیں لیکن ورزش کے دوران گانے لگائے جاتے ہیں۔ آپ رہنمائی کردیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ جس طرح گانا گانا اور سننا حرام ہے اسی طرح ایسے مقامات پر بھی جانا جائز نہیں جہاں پہلے مزید پڑھیں
انشورنس کی رقم کا استعمال
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں