فتویٰ نمبر:1048 سوال: السلام علیکم! اگر کسی کے شوہر کی کمائ حرام ہو بیوی کے منع کرنے پر بھی وہ نہ مانیں تو بیوی کے لئے اس مال کا خرچ کرنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب حرام تو حرام ہی ہے اس کو کھانا اور حرام مال میں تصرف کرنا جائز نہیں۔ایسی صورت میں مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا
فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں
انجانے میں حرام کھا لینا
فتویٰ نمبر:953 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئ خاتون جو ملک سے باہر رہتی ہیں ان کا سوال ہے کہ انہوں نے کوئی چیز کھائی حلال سمجھ کر اور اپنے بچوں کو بھی کھلائی مگر بعد میں معلوم ہوا کہ حرام ہے تو اس کا کوئی کفارہ ہے؟ کیا ان کی نمازیں قبول ہوں مزید پڑھیں
گائے کےگوشت کےبارے میں وضاحت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:182 بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا گائے کا گوشت بلا شبہ حلال ہے، اور اس کا کھانا بلا کراہت جائز ہے۔ بعض روایات حدیث میں گائے کے گوشت کوبیماری کہا گیا ہے، یہ حدیث الفاظ کے تھوڑے بہت فرق کے ساتھ مختلف کتب حدیث میں مذکور ہے، مستدرک حاکم کے مزید پڑھیں
کاروبار میں پیسے لگانا
عنوان:944 موضوع:فقہ المعاملات المالیہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دراصل ایک کمپنی ہے جس میں ١٧ہزار کا پیکج ہے اگر ١٧ہزار انوسٹ کریں گےتو ہر ماہ تین ہزار روپے ملیں گے اور اگر کمپنی بند ہوجائے تو پورے پیسے ختم ہوجائیں گے اور اسی طرح جب اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں گے تو جب کسی اور بندے مزید پڑھیں
میت کے چار پائی پر بیٹھنا
فتویٰ نمبر:937 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا میت کے چار پائی پر مردےکے سر یا پاؤں کے پاس بیٹھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کی چار پائی پر مردے کےسر یا پاؤں کے پاس بیٹھنا جائز ہے۔کیونکہ قاعدہ ہے کہ چیزوں میں اصل اباحت ہے جب تک کہ حرمت یا عدم جواز کی مزید پڑھیں
سیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ کا حکم
فتویٰ نمبر:892 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بینک کےسیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ حلال ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا حرام مال سے تنخواہ ملنے کا متعلق شریعت کا اُصول یہ ہے کہ اگر مال حرام اور حلال سے مخلوط ہو اور حرام مال زیادہ ہو ، تواس سے تنخواہ یا ہدیہ لینا جائز نہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں
قربانی کےجانورمیں حرام مال والےکی شرکت کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:161 الجواب حامدا ومصليا (1) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہئے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی نے ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کر لیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی بھی شریک کی مزید پڑھیں
حصص کی خرید و فروخت
فتویٰ نمبر:433 سوال:اگر کوئی کمپنی بینک سے سودی قرضہ لیتی ہو تو اسکے حصص خریدنا جائزہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ ١: کمپنی کا اصل کار و بار حلال ہو، حرام کاروبار میں ملوث نہ ہو۔ کمپنی کا اکثر مال بھی حلال مزید پڑھیں
بینک کی ملازمت کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:150 مجیب مولا نامحمد عالمگیر چنیوٹی صاحب دارالافتاء دارالعلوم کراچی ١٤ مصدقہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہم دارالافتاء دارالعلوم کراچی١٤ ناشر دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی ۱۴ استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں: (ا) کہ زید بنک میں مزید پڑھیں