سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ باجی ہم نے سوسائٹی سے Noc لے کر پلاٹ لیا۔ ٹرانسفر ہوگیا لیکن سوسائٹی نے بہانے بنا بنا کر ٹرانسفر لیٹر دینے سے انکار کیا۔ اور پراپرٹی ڈیلرز کو مورد الزام ٹہرایا۔ اس بات کو تیسرا سال چل رہا ہے۔ میرے میاں نے ایک مفتی صاحب کے مشورے سے مالک مزید پڑھیں
زمرہ: حقیقی
ڈراپنگ شپنگ کاکاروباراورجوازکی صورت
سوال: مفتی صاحب کاروبار کا ایک طریقہ کچھ عرصہ سے آن لائن مارکیٹ میں رائج ہے اس کو ڈراپ شپنگ کہتے ہیں اس میں ہوتا یہ ہےکہ آپ ایک ایک پروڈکٹ کی ریسرچ کرتے ہیں اور اس ریسرچ کے بعد اس پروڈکٹ کی تصویریں اورقیمت اپنی ویب سائٹ پر لگا دیتے ہیں ،گاہک آپ کی مزید پڑھیں
منہ بولےبیٹے پرحقیقی بیٹےکےاحکام لاگونہیں ہوں گے
الاستفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرا نام عشرت فہیم ہے ، میرے چھوٹے بھائی ارشد فہیم کی کوئی اولاد نہیں ہے ، میرے ہاں جب تیسری اولاد ( بیٹی ) اللہ نے دی تو پیدا ہوتے ہی میں نے اور میری بیوی نے اپنے چھوٹے بھائی ارشد فہیم کی گود میں ڈال دیا مزید پڑھیں
عصر حاضر میں باندیوں کا تصور
فتویٰ نمبر:3003 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر ابھی کوٸ جنگ ہو اور عورتیں قید ہوکر آجاٸیں تو کیا کیاان پر باندیوں کا حکم لگے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرعی باندیاں وہ ہوتی ہیں جو جہاد میں گرفتار کرکے مال غنیمت میں شامل کرلی جاٸیں، اور امیر المسلمین یا ان کے ناٸب نے انہیں دار مزید پڑھیں
سوتیلے ساس اور سسر سے پردہ
فتویٰ نمبر:841 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک صاحب اپنی بیوی کےانتقال کے بعد دوسرا نکاح کرنا چاہتےہیں مسئلہ یہ ہے کہ دوسری بیوی کی بہو ساتھ رہتی ہے اب اس بہو کا اپنی ساس کے دوسرے شوہر سےپردہ ہوگا کہ نہیں ؟ اسی طرح ان صاحب کے اپنے بیٹی داماد بھی ہیں تو کیا داماد مزید پڑھیں
باپ بیٹے کا دو حقیقی بہنوں سے نکاح کا جواز
فتویٰ نمبر:666 سوال:کیا دو سگی بہنیں ،باپ اور بیٹے کے نکاح میں آسکتی ہیں؟ سائلہ:بنت عرفان الجواب حامدۃومصلیۃومسلمۃ جی ہاں دو سگی بہنیں باپ اور بیٹے کے نکاح میں آسکتی ہیں۔ لقولہ تعالی:واحل لکم ماوراء ذلکم۔(سورۃ النساء:۲۴) (واحل لکم ما وراء ذلکم)ای ما حرمہ اللہ تعالی۔(بدائع الصنائع:۵۴۰/۲) ولاباس بان یتزوج الرجل امراۃویتزوج ابنہ ابنتھا او مزید پڑھیں