1۔مشرکین مکہ مختلف فرمائشی معجزات کامطالبہ کرتے رہتے تھے، مثلا: کہتے کہ مکہ کے پہاڑ ہٹادیے جائیں،یہاں ندیاں نہریں نکل آئیں، پرانے بزرگوں کو زندہ کردیا جائے ،نبی کے ساتھ سونے کا گھر ہونا چاہیے، نبی کے آگے پیچھے فرشتے نظر آنے چاہییں،آسمان میں ہماری نظروں کے سامنے چڑھیں وغیرہ،اس کاجواب دیا گیا کہ پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: حقیقت
معبودان باطلہ کو برا بھلا کہنا
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے دیوتاؤں کو برا نہیں کہنا چاہیے جیسے رام کرشن وغیرہ کیونکہ یہ نبی بھی ہوسکتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا چاہیں جیسے گیتا رامائن یا بائبل تو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے قرآن مجید مزید پڑھیں
رجب کا پہلا جمعہ لیلة الراغب کہلانے کی حقیقت
کیا رجب کا پہلا جمعہ لیلة الرغائب کہلانے اور اس رات حضور علیہ السلام بی بی آمنہ کے حمل میں ٹہرنے والی بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عوام میں صلاة الرغائب کے نام سے جو نماز مشہور ہے وہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی جاتی ہیں وہ یا مزید پڑھیں
میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری
ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئرلینڈ میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری آپ کی والدہ کھانا پکا رہی ہیں اور آپ سے کہتی ہیں کہ دکان سے ہرا دھنیا لے کرآجاؤ۔ آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں سبزی کی دکان پراس مخصوص جگہ پر جائیں گے جہاں پر سبزیاں وغیرہ رکھی ہیں۔ پھر مزید پڑھیں
سجدہ میں پیشانی کھلی رکھنے کا حکم
سوال: سنا گیا ہے کہ نماز کے دوران بڑی چادر اوڑھی ہوئی ہو تو سجدہ دوپٹے کے اوپر نہیں کرنا چاہیے اس کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب آپ نے غلط سنا ہے۔اگر سجدہ دوپٹے کے اوپر کردیا نماز بلا کراہت ادا ہوجاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: 1:عن انس بن مالك، قال:” مزید پڑھیں
ٹیچرز ڈے یا فادرز ڈے منانا
سوال: آج کل عالمی طور پر ایک خاص دن استاد کے نام سے منایا جاتا ہے ،اس میں بچے اسکولوں میں استاد کی عزت واحترام کے اظہار کے لیے کارڈ وغیرہ بناتے ہیں اور اسی طرح بزم بھی سجائی جاتی ہے ،جس میں اسی عنوان پر تقاریر ہوتی ہیں۔اور اسی طرح والدین کے نام پہ مزید پڑھیں
قاتل کے لیے توبہ کا حکم
فتویٰ نمبر:946 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا قتل کا گناہ توبہ سے معاف ہو سکتا ہے؟ والسلام سائلہ کا نام:بنت حوا پتا:القریش ملتان الجواب حامدۃو مصلية اصل سوال کا جواب دینے سے پہلے یہ بات جان لینا ضروری ہے مزید پڑھیں
ناپاک کپڑے کا پاک خشک کپڑوں کے ساتھ لگنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بچے کا پاجامہ اگر گیلا ہو(پیشاب کی وجہ سے)تو اس کو گود میں اٹھانے کی وجہ سے جو گیلا پن ہمارے کپڑوں پر محسوس ہوگا تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ اور اگر ناپاک ہو جائیں تو صاف کیسے کریں گے؟ کیا پانی سے کرلیں اور پورا مزید پڑھیں
کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟
سوال: کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! پاک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے انسان کی پیدائش کے مختلف مراحل کا ذکر اس طرح کیا ہے: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا مزید پڑھیں
طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم
سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔ اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں