فتویٰ نمبر:628 سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بیٹی ڈھائی ماہ کی ہے ، والد، بہن ،بھائی،آپ سے گذارش ہے کہ اس کے ورثے میں سے اوپر دیئے گئے وارثین کے شرعی حصے متعین کر کے مزید پڑھیں
زمرہ: حصہ
میراث میں بیٹی کا حصہ
فتویٰ نمبر:720 استفتاء: اگر بھائی کو والد کی وراثت سے نو لاکھ نقد ملتا ہے تو بہن کو کتنا ملے گا? والدین نہیں ہیں ۔ الجواب حامدا ومصلیا ومسلما۔ مذکورہ صورت میں بھائی خو وراثت میں سے نو لاکھ ملا تو بہن کو ساڑھے چار لاکھ ملے گاکیوں کہ لڑکے کو لڑکی کے حصے کا ڈبل مزید پڑھیں
غریب آدمی قربانی کے جانور میں کسی اور کو شریک کرسکتا ہے
فتویٰ نمبر:774 سوال: ایک غریب آدمی نے پوری گائے خرید لی نیت یہ تھی کہ پوری گائے کی قربانی کریگا اب نیت تبدیل ہوگئی اور قربانی میں شریک کرناچاہ رہا ہے کیا شریک کرسکتا ہے َ جواب: نہیں شریک نہیں کرسکتا اگر ایک غریب آدمی نے پوری گائے خرید لی نیت یہ تھی کہ پوری مزید پڑھیں
قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنے کا حکم
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھناکیسا ہے ؟ جواب: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھا جاسکتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے : ” گائے ، بھینس اور اونٹ میں اگر سات آدمی شریک ہو کر قربانی کریں تو بھی درست ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کسی کا مزید پڑھیں
اجتماعی قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ آجکل جو مختلف رفاعی ادارے ٹرسٹ کا کام کررہے ہیں اور ان لوگوں سے قربانی کی رقم لیکر ان کی جانب سے اجتماعی قربانی کا نظم کرتے ہیں ۔ بعض اوقات اس سے کچھ رقم بچ جاتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ مزید پڑھیں
قربانی قدم بقدم
جانور خریدنے سے پہلے: 1 حلال رقم کا بندوبست کریں۔ 2 اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔ 3 نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4 حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں
خواتین کا تجارت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا
(٢٣) عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِنَّ بَیْنَ یَدَیِ السَّاعَۃِ تَسْلِیْمَ الْخَاصَّۃِ وَفَشْوَا التِّجَارَۃَ حَتَّی تُعِیْنَ الْمَرْأَۃُ زَوْجَھَا وَقَطْعَ الْاَرْحَامَ َوشَھَادَۃَالزُّوْرِ وَکِتْمَانَ شَھَادَۃِ الْحَقِّ وَظُھُوْرَ الْعِلْمِ۔(مجمع الزوائد ج٢،ص٣٢٩) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : قیامت سے پہلے (یہ کام مزید پڑھیں
بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا
سوال: والد صاحب نے انتقال کے بعد اپنے ترکہ میں60 گز کا پلاٹ اور 600 گز کا کارخانہ چھوڑا ہے ۔اور وارثین میں 1 عدد بیٹی اور 4 عدد بیٹے زندہ موجود ہیں ۔ حل طلب : 1۔ قرآن وسنت کی روشنی میں ہمارے حصے متعین فرمادیں ۔ اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ بیٹی مزید پڑھیں
نامزد کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:418 کیا فرماتے مفتیان دین متین مندرجہ ذیل مسئلے کے حل کے سلسلے میں کہ : ہم سب تین بہن بھائی ہیں ( دو بھائی اور ایک بہن ) اور والدہ محترمہ حیات نہیں ہے والد محترم کےا نتقال کے وقت دو پلاٹ والد محترم کی ملکیت میں تھے ایک پلاٹ کے بارے میں مزید پڑھیں