السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: مسئلہ یہ ہے کہ 10 سال پہلے میری امی کے بھائیوں نے نانا کی فیکٹری کی ویلیو نکلوائی اور انہوں نے اپنی بہنوں کا حصہ اس وقت کی ویلیو کے مطابق مقرر کرلیا جس پر سب راضی ہو گئے تھے۔ پھر انہوں نے کہا کہ آپ کو اگلے سال مزید پڑھیں
زمرہ: حصہ
سوتیلی ماں کی وراثت میں سوتیلی بیٹیوں کا حصہ
سوال:ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے۔ مرحومہ کے 3 بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ اُن کی 4 سوتیلی بیٹیاں (جو کہ شوہر کی پہلی بیوی سے)ہیں، سگی اولاد کوئی نہیں۔ اُن کی وصیت ہے کہ اُن کا تمام سونا (زیور) کسی ٹرسٹ کو دے دیا جائے۔ کیا ان کی وصیت پر عمل کیا جائے؟ مزید پڑھیں
سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟
سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں
باپ کے کاروبار میں بیٹی بھائیوں کے ساتھ شریک ہوں گی؟
سوال: باپ کی وراثت میں بیٹی کاصرف زمین یا گھر میں حصہ ہوتا ہے یا گھر کی استعمال کی اشیاء، گاڑی ،گودام کا کرایہ وغیرہ کیا اس میں بیٹی کا حصہ نہیں ہے؟ بیٹے کہتے ہیں کہ بیٹی کا کوئ حق نہیں، بلکہ جو اس کو ملے چپ کر کے لے لینا چاہیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں
ایک بیٹے اورچار بیٹیوں میں تقسیم میراث
سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ ترکے کی تقسیم کا سوال ہے۔ ایک مکان ہے جس کی قیمت تقریبا ۶۰ لاکھ ہوگی۔ وارث ۱ بھائی اور ۶ بہنیں ہیں۔ ہر ایک کا حصہ بتا دیجیے برائے کرم۔ جزاکم اللہ۔ تنقیح: بہن بھائی سے مراد میت کے بہن بھائی یا میت کی اولاد؟ سائلہ ورثہ کا مزید پڑھیں
زندگی میں جائیداد ہبہ کرنا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ! والد زندہ ہے اور بیٹی جاٸداد میں سے اپنا حصہ مانگ رہی ہے کیا اسکو اسکا حصہ دے دینا چاہيۓ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! زندگی میں بیٹی اپنے والد سے جائیداد میں سے حصہ نہیں مانگ سکتی ۔البتہ مزید پڑھیں
حائضہ عورت کا مسجد کے صحن میں بیٹھنا
فتویٰ نمبر:1084 سوال: کیا حائضہ عورت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد حرام کے صحن میں بیٹھ سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا مسجد نبوی اور مسجد حرام کے صحن کے بارے میں اختلاف ہے کہ یہ حصہ مسجد میں داخل ہے یا نہیں؟ ہماری رائے میں صحن مسجد کا حصہ نہیں۔ مزید پڑھیں
کان کٹے جانور کی قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:800 سوال: اگر جانور کا کان تھوڑا سا کنارے سے کٹا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کان تھوڑا بہت کٹا ہے تو اُس کی قربانی درست ہے، لیکن اگر کان کا اکثر حصہ کٹ گیا ہے، تو اُس کی قربانی درست نہ ہوگی۔ جو صورت آپ نے مزید پڑھیں
قربانی کے ساتویں حصے میں مختلف افراد کا مشترکہ نیت کرنا
فتویٰ نمبر:15 مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب ؒ کا فتویٰ سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع مبین کہ لوگ ایک سال کے لیے مزدور رکھتے ہیں ،ا س کی اجرت کے اندر ایک سال کا کھانا بھی داخل ہے کیا اس مزدور کو اپنی قربانی کے گوشت سے کھانا کھلانا مزید پڑھیں
والدہ کے انتقال پر میراث کی تقسیم
فتویٰ نمبر:686 استفتاء: میری والدہ کا ایک ماہ پہلے انتقال ہوا ہےاور،وراثت کی تقسیم کس طرح کی جائے،میں اکلوتا ہوں اور میرے نانااور والد صاحب حیات ہیں؟ الجواب حامدة و مصلیة سب سے پہلے اس عورت کا کفن دفن کیا جائے گا جو شوہر کے ذمے ہے.پھر مرحومہ کے چھوڑے ہوئے مال میں سے اس مزید پڑھیں