سوال باجی سوال یہ ہے کی ہم 15 شعبان کو شب برات اور 27 رمضان کو شب قدر مناتے ہیں سعودی عرب میں ہمارے ملک سے ایک دن آگے چلتا ہے ۔تو یہ رات ان کے حساب سے ہوگی یا ہمارے حساب سے، کیا پوری دنیا میں دو شب قدر ہوگی؟ کیسے سب کا صحیح مزید پڑھیں
زمرہ: حساب
سورۃ یونس میں فلکیات کا ذکر
فلکیات 1۔سورج اور چاند دونوں کےاپنے اپنے حساب ہیں اور دونوں ہی کے فائدے ہیں۔ایسا نہیں ہے کہ صرف چاند کے حساب کے فائدے ہیں اور سورج کی تقویم بےفائدہ ہے۔{هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ} [يونس: 5] 2۔سورج اور تمام ستاروں کی روشنی ذاتی ہوتی ہے جبکہ مزید پڑھیں
مہرفاطمی
السلامُ علیکم و رحمة اللہ وبرکاته مہر فاطمی آج کے حساب سے کتنا ہو گا؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر فاطمی کی مقدار 500 درہم ہے یعنی ایک سو اکتیس تولہ تین ماشہ چاندی (1.5309 کلو گرام چاندی) یا اس کی مالیت کے بقدر رقم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔عن أبي سلمۃ قالت: سألتُ مزید پڑھیں
میاں بیوی میں طلاق کے عدد میں اختلاف
سوال:میاں بیوی میں لڑائی ہوئی اور شوہر نے اپنے کمرے میں 2 بار طلاق دی ۔ پھر لڑتے ہوئے نیچے دوسرے کمرے میں چلےگئے جہاں ساس تھیں ان کے سامنے دوبارہ 2طلاق دیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کہتے ہیں کہ انھوں نے اپنے کمرے میں طلاق نہیں دی اور بیوی کہتی ہے کہ مزید پڑھیں
مرنے والے کی نمازاور روزہ کا فدیہ
سوال : السلام علیکم ایک خاتون جن کا رات کو انتقال ہوگیا ۔انکے 8 روزے قضاء اور ایک ماہ سے بیمار تھے ۔ تو نماز اور روزہ کا فدیہ بتادیں۔ تنقیح۔مرحومہ نے وصیت کی تھی؟ جواب۔نہیں مگر وہ باربار کہتی تھیں کہ میرے روزے رہ گئے میرےروزے رہ گئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1. اگر مزید پڑھیں
جانوروں و کیڑے مکوڑوں کی موت اور ان سے حساب وکتاب ہونے کا حکم
سوال :یہ جانور کیڑے مکوڑے بلیاں وغیرہ مرتی ہیں ان کی روح بھی عزرائیل فرشتہ قبض کرتا ہےکیا ان کے لیے بھی جنت دوزخ ہے،جانوروں کا اور کیڑے مکوڑے کا کہ کیا ان کو روز قیامت زندہ کیا جائے گا اور ان سے حساب لیا جائے گا کیا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ہر مزید پڑھیں
قرض دی ہوئی رقم پر زکوة کا حکم
مسئلہ ہے زکوة کے حوالہ سے وہ اس طرح کہ اگر کوئی شخص کاروبار کرتا ہے قسطوں کا اور اس کے لوگوں پر پیسے ہیں۔ اب وہ لوگ پیسے نہیں دے رہے اور اس شخص کو زکوة دینی ہے تو اب اس کا کاروبار ہے مثال کے طور پر 7 لاکھ کا 3 لاکھ لوگ مزید پڑھیں
تحقیق احادیث
سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں
سوئمنگ پول میں نہاتے وقت حیض شروع ہوجائے تو پول کے پانی کا حکم
سوال : سوئمنگ پول میں نہاتے وقت اگر حیض شروع ہو جائے تو کیا پول کا پانی ناپاک ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر سوئمنگ پول دس بائی دس ( دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا ) ہو یعنی شرعی گز کے حساب سے لمبائی اور چوڑائی میں اس کا رقبہ 100گز مزید پڑھیں
زیورات میں لگے اسٹون پر زکوۃ کا حکم
سوال : زکوۃ کے متعلق پوچھنا ہے کہ جب ہم زکوۃ نکالتے ہیں تو ہم قمیت کا اندازا لگاتے ہیں، میرے پاس زیورات کی ساری رسیدی ہیں جس میں زیورات کے ریٹ اور کیریٹ کا ذکر ہے، تو اسی حساب سے ہی زکوۃ نکالوں گی مگر پوچھنا یہ ہے کہ ان زیورات کے اوپر اسٹون مزید پڑھیں