سورہ بنی اسرائیل میں اقتصادیات واخلاقیات کا ذکر

اقتصادیات 1۔تجارت اور کمائی کابہتر وقت دن ہے، نہ کہ رات۔رات آرام کے لیے ہونی چاہیے۔{وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً لِتَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ } [الإسراء: 12] 2۔وعدے، معاہدے نہ توڑو! { وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا} [الإسراء: 34] 3۔ناپ تول میں کمی نہ کرو! {وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ} [الإسراء: 35] اخلاقیات مزید پڑھیں

پٹھوں کی تکلیف کی وجہ سے تیمم کا حکم

سوال: غسل واجب ہے ایک عورت پر،لیکن اس کے پٹھوں میں بہت تکلیف ہے کہ ہلا بھی نہیں جارہا۔ کیا ایسی تکلیف میں تیمم کر کے پاکی حاصل کرسکتے ہیں؟ تنقیح: پانی کے استعمال سے عاجز ہیں یا پھر حرکت نہیں کرسکتی؟ جواب تنقیح:حرکت نہیں کرسکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تیمم کے مزید پڑھیں

تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا

سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں

سر کے اشارے پر قدرت نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک خاتون کو ڈاکٹر نے سر کو بالکل حرکت دینے سے منع کیا ہے، وہ پوچھ رہی ہیں کہ نماز کیسے ادا کریں ؟ رکوع اور سجدہ کیسے کریں ؟ سر کو بالکل جھکانے سے منع کیا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب! واضح رہے کہ جب مریض سر کے اشارے سے رکوع سجدہ ادا مزید پڑھیں

نماز میں موبائل کو آن ، آف کرنا

سوال : دوران نماز کوئی نماز پڑھنے والے کے thumb print (انگوٹھے یا انگلی)سے موبائل آن کرلے تو نماز ٹوٹ جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب  واضح رہے کہ عمل کثیر سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور راجح قول کے مطابق عملِ کثیر ایسا کام کرنا ہے کہ دور سے دیکھنے والے کو ایسا لگے کہ مزید پڑھیں

مجہول پڑھنے والے شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا

سوال: مجہول پڑھنے والے شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا درست ہے؟ جواب:واضح رہے کہ امام کا حق دار وہ شخص ہے جو متقی اور پرہیز گار ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کو تجوید یعنی صحیح مخارج اور اعراب کی رعایت کے ساتھ پڑھنا جانتا ہو۔لیکن اگر ایسا امام میسر نہ ہو اور امام مزید پڑھیں

الٹالیٹنے کاحکم

فتوی نمبر:817 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا الٹا لیٹنا جھنمی کی علامت ہے؟کیا ایسا کہیں حدیث میں موجودہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بلاضرورت الٹا لیٹنا ناپسندیدہ عمل ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کو بھی ناپسند ہے اور نبی کریم ﷺ کو بھی ناپسند ہے۔ عَنْ یَعِیْشَ بْنِ طِحْفَۃَ الْغِفَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی مزید پڑھیں

سری نمازوں میں مقتدی کا دل میں قرات کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ :آیا احناف کے نزدیک سری نمازوں میں امام کے پیچھے دل میں قراءت کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:305 الجواب حامدةومصلیة: احناف کے نزدیک مقتدی کا امام کےپیچھے خاموش رہناضروری ہے،خواہ جہری نمازہویاسری ، زبان سے قراءت کی اجازت نہیں،البتہ دل ہی دل میں مزید پڑھیں