دوران غسل وضو کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

فتویٰ نمبر:782 سوال:غسل کے دروان جو وضو کرتے ہیں اس میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا نہیں دلیل سے جواب درکار ہے؟ جواب:غسل سے پہلے وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا تب مسنون ہے جب ستر کھلا نہ ہو اگر ستر کھلا ہو تو نہ پڑھے کیونکہ ستر کھلا ہونے کی حالت میں ذکر کرنا مزید پڑھیں