وضوکی سنتیں یہ ہیں: استنجاء کرنا نیت کرنا بسم اللہ پڑھنا دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا تین بارکلی کرنا تین بارمسواک کرنا تین بارناک میں پانی ڈالنا داڑھی کا خلال کرنا انگلیوں کا خلال کرنا ہر عضو تین بار دھونا پورے سر کا مسح کرنا سرکے پانی سے کانوں کامسح کرنا پے در پے وضو مزید پڑھیں
زمرہ: حدث اصغر گنجا منہ muhammadia
واجب اور سنت مؤکدہ میں فرق
سنت مؤکدہ اور واجب میں فرق یہ ہے کہ ترک واجب باعث گناہ وعذاب ہے چاہے ایک بار چھوڑاہو جبکہ ترک سنت مؤکدہ کبھی کبھار ہو تو باعث گناہ یا موجب سزا نہیں۔
سنت،نفل اور ان کی اقسام
جوچیزنبی کریم ﷺکے قول یافعل یاتقریر سے ثابت ہو اور وہ نہ فرض ہو نہ واجب ہو نہ مباح ہووہ سنت ہے۔اس کے بعد اگر اس پر حقیقتا یاحکما مواظبت فرمائی ہو البتہ کبھی کبھار بلاعذرچھوڑا بھی ہویاچھوڑانہ ہو لیکن تارک پر نکیر نہ فرمائی ہو تو وہ سنت مؤکدہ ہے۔ اس کابالکل ہی بلاعذردیناچھوڑدینا مزید پڑھیں
وضومیں زائد اعضاکاحکم
کسی کے زائد اعضانکل آئیں تو اگر پکڑدونوں سے کرسکتا ہوتوان کوبھی دھونالازم ہوگا۔کیونکہ اس صورت میں یہ اصلی اعضاکے حکم میں ہوگا۔اگر پکڑایک سے کرسکتاہودوسرے سے نہیں تو جس سے پکڑسکتا ہے وہی اصلی عضوشمار ہوگا اور اسی کودھونافرض ہوگا دوسرازائد عضوشمارکیاجائے گا اور اس کو دھوناسرف مندوب ہوگا، فرض نہیں۔البتہ زائد عضوفرض کے مزید پڑھیں
گنجاشخص منہ کہاں سے دھوئے؟
وہ شخص جس کے بال پیشانی پربھی ہوں، اسی طرح جس کے بال پیشانی سے بہت پیچھے ہوں،اور الانزع یعنی جو سر کے دائیں بائیں جانب سے گنجا ہو درمیان میں بال ہوں۔تو یہ تینوں قسم کے لوگ بھی پیشانی کی سطح سے چہرہ دھوئیں گےجہاں سے عام لوگوں کے پیشانی کے بال اگتے ہیں۔ مزید پڑھیں