سوال: کیا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپنا استخارہ کافی نہیں کسی اور سے کروانا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہی ہے کہ آدمی خود استخارہ کرے۔ جس کا مختصرا طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے کہ اے اللہ! اس مزید پڑھیں
زمرہ: حجت
مفہوم کی بحث
مفہوم کی دو قسمیں ہیں: (1) مفہوم الموافقہ (2) مفہوم المخالفہ مفہوم موافق سب کے نزدیک حجت ہے اور مفہوم مخالف اکثر علماء احناف کے نزدیک حجت نہیں ، شوافع کے نزدیک حجت ہے اور یہ اختلاف قرآن و سنت کےمفاہیم کے بارے میں ہے ، صحابہ کرام کے اقوال ، کتبِ فقہ مزید پڑھیں
ستائیس رجب کے روزوں کے حوالے سے تین احادیث کی تحقیق
شعب الایمان کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ’’ رجب میں ایک رات ہے کہ ا س میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے ۔ جو اس میں بارہ رکعت پڑھے ، ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ اور کوئی ایک سورت اور مزید پڑھیں
آثار صحابہ
آثارصحابہ کا معنی: صحابہ کرام کے اقوال وافعال کو آثار صحابہ کہتے ہیں۔ آثار صحابہ سے استدلال: آثارصحابہ سےاستدلال درست ہے یا نہیں؟ یہ ایک معرکۃ الآرابحث ہے ، یہاں صرف حنفی نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے: قرآنی آیت اورحدیث مرفوع مقدم ہے حدیث موقوف سے۔ (مختصرالتحریر شرح الکوکب المنیر:4/652) (مرفوع وہ مزید پڑھیں