السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر ایسی عورت بیوہ ہوجائے جس کے میکے میں والد کی بھی جاب نہ ہو اور ان کا کوئی بھائی بھی نہیں اور وہ اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کی کفالت کے لیے ٹیچنگ کرتی ہے تو اس صورت حال میں عدت کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا الجواب مزید پڑھیں
زمرہ: حاملہ
عادت طہر
سوال: مجھے اکثر استحاضہ کا مسئلہ رہتا ہے، ڈاکٹر نے علاج کے لئیے مجھے حیض کے چوتھے دن سے مانع حمل دوا شروع کرنے کو دی جس کی وجہ سے چوتھے دن طہر شروع ہوا جو کہ دوا کے روکنے پر یعنی 21 دن بعد ختم ہوا۔ کیا اب میرا طہر پچھلی عادت کے مطابق مزید پڑھیں
حیض نہ آنے کی صورت میں عدتِ طلاق
سوال: میری بہن جن کی عمر 45 سال ہے، ان کو جمعہ کے دن بمطابق 23 ستمبر 2022, 26 صفر 1444ھ کو طلاق ہوئی تو ان کی عدت کا حساب کس طرح لگایا جائے گا؛ کیونکہ ان کو بلوغت سے ہی حیض پابندی سے نہیں آتا، کئی کئی مہینوں کا وقفہ آجاتا ہے، کافی علاج مزید پڑھیں
ڈاکٹر کا جھکنے سے منع کرنے پر نماز کا حکم
سوال:اگر کسی میڈیکل مسئلہ کے تحت ڈاکٹر جھکنے سے منع کر دیں تو کیا نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے۔؟ تنقیح: مسئلہ کی وضاحت فرما دیجیے۔ جواب تنقیح: میری بہن حاملہ ہے اور اسے بلیڈنگ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے جھکنےسے منع کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیڈ ریسٹ مزید پڑھیں
حاملہ عورت کا بیس رکعت تراویح سےکم پڑھنا
سوال ۔ کیا حاملہ بیس رکعت تراویح سے کم پڑھ سکتی ہے ؟؟ الجواب حامدا ومصلیا بیس رکعت تراویح پر صحابہ کرام اور ائمہ اربعہ کا اجماع ہے۔ اور جمہور علماء کا مسلک یہی ہے کہ 20 رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے اس لیے اس سے کم پڑھنے سے سنت پوری نہیں ہوگی۔ البتہ تراویح مزید پڑھیں
حالت حمل میں طلاق یا خلع کا حکم
سوال: میری ایک سہیلی کو طلاق ہوئی، بعد میں پتا چلا کہ حاملہ ہے تو کیا طلاق واقع نہیں ہوئی؟ اور اگر خلع لی تو خلع بھی واقع نہیں ہوئی؟ الجواب حامدا مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طلاق حالت حمل میں بھی واقع ہوجاتی ہے،اور اگر خلع لیا تو وہ بھی واقع ہوجائے گا البتہ مزید پڑھیں
تین طلاق کے بعد شوہر کے ساتھ رہنا کسی بھی حال میں جائز نہیں
فتویٰ نمبر:4061 سوال: السلام علیکم! آج سے تقریبا دیڑھ سال پہلے مجھے میرے شوہر نے ایک ہی مجلس میں تین طلاق دی اور جو الفاظ استعمال کیے وہ یہ ہے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ پر یہ الفاظ تین بار کہیں اور موبائل فون پر کہیں اور فون بند کرتے خود اس نے میرے بھائی کو مزید پڑھیں
حمل کے لیے ایک عمل
فتویٰ نمبر:3053 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی، کسی نے مجھے تسبیح دی اور کہا ہے مدینے میں ۱۰۰ عورتوں سے درود ابراہیمی پڑھوا کر زم زم میں ڈال کر ان کے لیے لے آؤ۔ یہ بدعت تو نہیں؟ حمل کے لیے۔ و السلام الجواب حامدا و مصليا جائز مقصد کے لیے جائز عمل کرنے میں مزید پڑھیں
واقعہ حضرت مریم علیہا السلام
مریم بنت عمران بن ماثان بنی اسرائیل کے ایک شریف گھرانےمیں پیداہوئیں،انبیاء کےخاندان سے تھیں اپنےوالدین کے زمانہ ضعیف کی اولادتھیں ۔بڑی تمناؤں اوردعاؤں کےبعدپیداہوئی،زمانہ شاہ ہیروڈی (متوفی 4ق م فرماں روائےیہودیہ کاتھا۔ شخصیت : آپ ایک شریف ،عفیفہ اورپارساخاتون تھیں ہروقت عبادت الٰہی میں مشغول رہتیں عصمت وعفت میں اپنی نظرآپ تھیں ، آپ مزید پڑھیں
فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار
فتویٰ نمبر:2035 1۔فدیہ دینا کس کے لیے جائز ہے۔ 2۔ فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! باجی میں نے ایک آڈیو بیان میں سنا ہے کہ حاملہ ہونے کی حالت میں اور بچے کو دودھ پلانے کی وجہ سے جو روزے چھٹ جاتے مزید پڑھیں