دوسرے پارہ کےشروع میں سمت قبلہ کےاحکام بیان کیے گئے ہیں اس کےبعدمسلمانوں کی انفرادی اوراجتماعی زندگی کی تنظیم کے لیے بہت سے احکام بیان فرمائے گئے ہیں جن میں عبادت سےلےکر معاشرت ،خاندانی امور اور حکمرانی سے متعلق بہت سے مسائل داخل ہیں۔گویا اس پارے میں احکام کی ایک طویل فہرست موجود ہے، چندواقعات مزید پڑھیں
زمرہ: جہنم
پتھر بھی شعور رکھتے ہیں
(سورۃا لبقرۃ آیت نمبر 74) اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ پتھر بھی شعور رکھتے ہیں۔جدید سائنس بھی اس سے متفق نظر آتی ہے۔ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ مزید پڑھیں
شان نزول (گلدستہ قرآن پانچواں سبق )
شان نزول قرآن کریم میں دو طرح کی آیات ہیں :ایک وہ جو بغیر کسی پس منظر کے سمجھ آجاتی ہیں ،بلکہ ان کو کسی خاص پس منظر میں محدود رکھنے سے آیت سمجھ میں بھی نہیں آتی ، زیادہ تر آیات ایسی ہی ہیں ،جبکہ کچھ حصہ قرآن کریم کا وہ ہے جن کے مزید پڑھیں
جنت اور جہنم کا تذکرہ
جنت اور جہنم کا تذکرہ جنت کی نعمتوں کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے ایسی نعمتیں تیار کر رکھی ہیں کہ نہ کسی آنکھ نے دیکھیں اور نہ کسی کان نے سنیں او ر نہ کسی آدمی کے دل مزید پڑھیں
زیادہ عمر بتا کر کاروبار کرنا
سوال: میں 16 سال کا ہوں۔eBay پر جولائی سے آنلائن کاروبار شروع کیا ہے۔ eBay پر 18 سال کی عمر کے بعد کاروبار کر سکتے ہیں۔ میں نے اپنی عمر زیادہ لکھ دی لیکن اب مجھے احساس ہوا ہے کہ یہ تو جھوٹ ہے اب کیا یہ ساری رقم حرام ہے؟ کیا اس سب رقم مزید پڑھیں
ایک روایت کی تحقیق اور مخلوق کے عالم الغیب ہونے کی تردید
سوال : میں نے پوچھنا تھا کہ کیا ایسی کوئی حدیث ہے۔ کہ اگر صالح مرد کی بیوی اسے کچھ کہے، مطلب لڑے تو جنت سے ایک حور جو کہ اس مرد کی بیوی ہو گی وہ اس پر لعن طعن کرے وغیرہ ایک بریلوی نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک حور جو نبی مزید پڑھیں
تحیتہ المسجد پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں پڑھنے کے بعد مسجد میں تحیة المسجد پڑھیں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ صبح صادق کے بعد سے لے کر اشراق کا وقت ہوجانے تک فجر کی سنتوں کے علاوہ (گھر میں یا مسجد میں) دیگر نوافل اداکرنا شرعاً جائز نہیں ، لہٰذا فجر کی مزید پڑھیں
آیات کا ترجمہ لکھنا
سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں
احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا
سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں
بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا
سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟؟ اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔۔۔۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں مزید پڑھیں