سوال :ایک شخص اپنی بیوی کو خرچ نہیں دیتا ہے بلکہ بیوی جو کچھ کماتی ہے وہ بھی اپنے قبضے میں رکھتا ہے ۔ اس عورت کوجب اپنی زکوۃ دینی ہوتی ہے تو وہ بھی قرض لے کر ادا کرتی ہے ۔ بعد میں تھوڑے تھوڑے پیسے جمع کر کے قرض اتارتی ہے ۔کیا اس مزید پڑھیں
زمرہ: جمع
Ebl کمپنی میں کام کرنے کا حکم
سوال : ایک کمپنی ہے EBL.اس میں شروع میں 750 روپے جمع کروانے ہوتے ہیں جن میں سے وہ 450 بعد میں واپس کر دیتے ہیں ۔اس کے بعد دو ممبر بنانے ہوں گے ان کا کمیشن ملے گا اور آگے ہماری چین سے جتنے ممبر بنتے جائیں گے ہمیں کمیشن ملتا جاۓ گا۔ الجواب مزید پڑھیں
مہر میں ملنے والی زمین پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:عورت کو مہر میں زمین ملی کیا اس پر زکوٰۃ آئے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ زمین پر زکوٰۃ اس وقت لازم ہوتی ہے جس وقت تجارت کی نیت سے خریدی گئی ہو صورت مسئلہ میں خاتون نے خریدی نہیں بلکہ ان کو مہر کے طور پہ ملی ہے؛لہذا اس پر زکوٰۃ مزید پڑھیں
حرام و حلال مال دونوں موجود ہوں اور دونوں نصاب کو پہنچ رہے ہوں تو زکوۃ کس پر واجب ہوگی؟
سوال : میرے پاس کچھ رقم سود کی ہے اور کچھ حلال مال ہے اور دونوں اتنی مقدار میں ہیں کہ زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے چاہے ان کو جمع کیا جائے یا نہ کیا جائے معلوم یہ کرنا ہے آیا دونوں کو جمع کرکے زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی یا صرف زکوٰۃ حلال مال پر آئے مزید پڑھیں
دکان دارکابل جمع کرنےپراضافی رقم لینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:198 ﷽ محترم مفتی صاحب! السلام علیکم مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق شرعی حکم مطلوب ہے ایک دکان دار لوگوں کے بجلی کے بل جمع کرتاہے اور اس بل جمع کرنے پر اسے کمپنی واپڈاکی طرف سے متعینہ کمیشن بھی ملتاہے مگر اس کے علاوہ وہ ہر بل جمع کرانے کے مزید پڑھیں
حج کے لیے جمع کرائی گئی رقم پر زکوة
سوال : السلام علیکم. کیا حج کے لئے جو رقم بینک میں جمع کرائی ہوئی ہے اس پر زکاة دینی ہوگیعائشه اصغر !وعلیکم السلام:اس کی دو صورتیں ہیں ١ـ حج درخواست اگر منظور نہیں ہوئی ہے تو جمع شدہ رقم پر سال گزرنے کی تاریخ آنے پر زکاة فرض ہے۔٢ـ دوسری صورت میں اگر درخواست مزید پڑھیں
قربانی کی ہڈیوں کوفروخت کرنےکاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:167 السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور کی ہڈی اور پایوں کو ضائع ہونے کے امکان کی وجہ سے کسی ادارے کا جمع کر کے کسی (resin )رسین بنانے والی کمپنی کو بیچنا جائز ہے۔ کیا ان دونوں اشیاء کا ناقابل مزید پڑھیں
کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم
سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل مزید پڑھیں