دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:168 کیافرماتےہیں علمائے کرام ومفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں کہ : 1) احرام کی حالت میں خوشبودارچیز چھونےکاکیاحکم ہے ؟اگر محرم غلاف کعبہ کو اس طرح چھولے کہ اس کے ہاتھوں سے خوشبوبھی آنے لگے جبکہ غلاف کوچھونے کی وجہ سے خوشبوکاجسم اس کے ہاتھ پرنہیں لگا،صرف خوشبو کی مزید پڑھیں
زمرہ: جسم
عورت کا پینٹ پہننا
سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں
کپڑوں اور جسم کو پاک کرنے کا طریقہ
کپڑے یا جسم کو پیشاب کی نجاست سے کیسے پاک کیا جائے؟ سائل: سلمان خان الجواب بعون الملک الوھاب ١. کپڑا صرف دھونے سے ہی پاک ہوتا ہے کپڑے پر پیشاب یا اس کے مثل کوئی چیز لگ گئی تو تین مرتبہ دھوئیں اور نچوڑیں،تیسری مرتبہ زور سے نچوڑ نا ضروری ہے اپنی طاقت کے مزید پڑھیں
جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم
سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیة اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں
روزہ کے نواقض سے متعلق کچھ نئے مسائل
خالد سیف اللہ رحمانی روزہ اسلام کا اہم ترین رکن ہے، روزہ سے متعلق بنیادی احکام قرآن و حدیث میں صراحت کے ساتھ منقول ہیں ؛اسی لیے بمقابلہ دوسرے مسائل کے روزہ کے سلسلہ میں فقہاء کے درمیان نسبتا کم اختلاف رائے پایا جاتا ہے، روزہ کے لئے صوم کی تعبیر اختیار کی گئی ہے مزید پڑھیں
عورت کا پینٹ پہننا
سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں
جسم کے بال کی اسی کے سر پر کھیتی کا حکم
سوال:- اگر کسی مرد یا عورت کے سرپر بال نہ ہو اور اسی کے جسم کے دوسرے حصہ سے بال لے کر سرجری کے ذریعہ سر پر لگادیا جائے جس سے قدرتی طورپر بال کی پیدائش شروع ہوجاتی ہے تو کیا یہ عمل درست ہوگا ؟ جواب : – گنجا پن ایک عیب ہے اور مزید پڑھیں
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت ایوب علیہ السلام انبیاء کی جماعت میں سے وہ ہستی ہیں کہ اللہ نے صبر کے معاملے میں بطور خاص ذکر فرمایا ہے لوگوں کے لیے ایک مثال اور نمونہ ٹھہرایا ہے ۔ حضرت ایوب ؑ اسرائیلی نہ تھے بلکہ ابراہیم علیہ السلام کی پانچویں پشت میں سے تھے جیسا کہ قرآ ن میں مزید پڑھیں
قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق
(دوسری قسط) محمد انس عبدالرحیم حفظان صحت کے راہ نما اصول: سورہ اعراف آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے: کلوا واشربوا ولاتسرفوا، ان اللہ لایحب المسرفین ترجمہ: کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے” فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد مزید پڑھیں
الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
سوال :الکحل والا پرفیوم لگا کہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة اگرپرفیوم کےبار ے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا جائز ہے ، اور جس کے بارے مزید پڑھیں