سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! باجی ایک لڑکی نے خلع لی ہے اب وہ عدت میں ہے کیا اس کو دیکھنے لڑکے والے آسکتے ہیں؟؟ خلع شرعی طریقے سے ہوئی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ شریعت مطہرہ کی طرف سے عورت پر عدت واجب ہے۔عدت مزید پڑھیں
زمرہ: تیل
روغن زیتون کس طرح استعمال کیا جائے
سوال:کیا روغن زیتون استعمال کرنے کا کوئی خاص طریقہ ہے یعنی چمچے سے پیا جا سکتا ہے یا روٹی پر لگا کر کھا سکتے ہیں اور جسم پر مالش کی جا سکتی ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اسے جسم پر لگانے سے ہوا لگ جاتی ہے یا مالش کرو تو نقصان دہ ہوتا مزید پڑھیں
مساجد میں مٹی کا تیل جلانا
سوال: مٹی کا تیل مسجد میں جلانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ مساجد پاکیزہ جگہیں ہیں،اس میں فرشتے بھی ہوتے ہیں اور فرشتوں کو بدبودار چیز سے تکلیف پہنچتی ہے،اس لیے ہر قسم کی بدبودار چیز کا مسجد میں لانا مکروہ ہے۔مٹی کے تیل میں بھی چونکہ بدبو ہوتی ہے، لہذا مٹی مزید پڑھیں
تیل کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال :اگر تیل ناپاک ہوجائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب :تیل جب ناپاک ہو جائے تو اس کے پاک کرنے کے دو طریقے ہیں: 1.جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے، جب پانی جل جائے تو پھر دوبارہ پانی ڈال کر پکایا جائے، مزید پڑھیں
ناپاک تیل/گھی پاک کرنے کا طریقہ
تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں
روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ کاحکم
السلام علیکم روزہ کی حا لت میں غسل کرتے ہوئے ناف میں تر انگلی داخل کرنے سے روزہ پر اثر پڑتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ فی الشامی:”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه”. و في الرد: “(قوله: مزید پڑھیں
سورۃ کے ساتھ تیل پر دم کرنا
فتویٰ نمبر:2093 سوال:السلام علیکم ۔ کیا ایسا کرنا درست ھے کہ ہر قسم کی بیماری سے شفا کے لیے سورہ لہب کی پہلی آیت “تبت یدا ابی لھب وتب “” گیارہ سو مرتبہ۔ اور سورہ الکوثر کی آخری آیت “انا شانئک ھو الابتر۔ ” گیارہ سو مرتبہ ۔۔ گیارہ دن تک پڑھیں اور زیتون کے مزید پڑھیں
بالوں میں لگانے والے کلر کا صحت وضو پر اثر
فتویٰ نمبر:2034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کیا گارنیئر۔ کا کلر جو سر میں لگاتے ھیں اس سے نماز نہیں ہوتی ؟؟ کیا اس کلر کی تہ بن جاتی ہے ؟ جس کی وجہ سے وضو نہیں ہوتا اور اگر لگانے کے بعد معلوم ہو تو اب کیا کرے برائے مہربانی جلد از جلد مزید پڑھیں
کیا تیل جسم کو پانی پہنچنے میں مانع ہے؟
فتویٰ نمبر:1057 سوال: السلام علیکم! اگر کسی عورت کے بالوں میں تیل لگا ہوا ہو اور وہ فرض غسل کرے۔ بال دھونے کے باوجود تیل ٹھیک سے ہٹے نہیں تو کیا ایسی صورت میں غسل ہو جائے گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جی ہاں ! غسل ہو جائے گا کیونکہ تیل پانی کے پہنچنے میں مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 6) نجس اشیاء کے خارجی استعمال کا حکم : سوال نمبر۱:نجس چیز کااستعمال خارجاً درست ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا میتہ (مردار) اور شراب بھی اس میں داخل ہے، اگر نہیں تو مابه الفرق کیا ہے، نجس چیز کے خارجی استعمال کو استصباحِ دہنِ نجس پر کیوں قیاس نہیں کرسکتے؟ مزید پڑھیں