سوال: اگر سر پر مہندی لگی ہو جو سوکھ گئی ہو تو کیااسی حالت میں سر کا مسح کریں تو کیا وضو ہو جائے گا۔ الجواب باسم ملہم الصواب اگر مہندی سوکھ جائے تو چونکہ اس کی تہہ جم جاتی ہےجس کی وجہ سے پانی نیچے نہیں پہنچتا،لہذا اس پر مسح کرنے سے وضو نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تہہ
مہندی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۷﴾ سوال:- ہا تھوں میں اگر مہندی لگی ہو تو وضو ،غسل ہو جاتا ہے؟ سائلہ: بنت ایوب جواب :- اگر ہاتھوں پر مہندی کا رنگ لگا ہو تو وضو اور غسل ہو جاتا ہے؛ کیونکہ مشاہدہ اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی ایسی تہہ نہیں مزید پڑھیں
وضوکےلیےلپ اسٹک چھڑانےکاحکم
فتویٰ نمبر:1020 کیا وضو کے لیے ضروری ہے کہ لپ اسٹک کی سرخی کو چھڑایا جائے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر لپ اسٹک تہہ دار ہوجس کی وجہ سے ہونٹوں تک پانی نہ پہنچ سکے، تو اس کو صاف کیے بغیر وضو اور غسل صحیح نہیں ہوگا۔ اوراگر لپ اسٹک (لالی) پرت والی نہ ہو مزید پڑھیں
Eye liner یاeye pencil آنکھوں میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے
سوال: Eye liner یاeye pencil آنکھوں میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:44 جواب: Eye liner آنکھوں میں تہہ کو جمادیتی ہے جس سے پانی جلد تک نہیں پہنچ پاتا لہذا وضو نہیں ہوگا۔ جبکہ eye pencil میں وضو درست ہے ۔ “امراۃ غسلت وقد کان بقی فی اظفارھا ۔۔ ( مزید پڑھیں
پینٹر کو وضو سے پہلے پینٹ ہٹانا ضروری ہے
سوال: زید پینٹر ہے یعنی رنگائی کا کام کرتا ہے اکثر ہاتھ پاؤں پر پینٹ لگا ہوتا ہے تو آیا اس حالت میں زید کا وضو ہوجاتا ہے یا کہ بغیر پینٹ ہٹائے زید کا وضو نہیں ہوجاتا ۔ فتاویٰ حقانیہ 504 دوم میں ہے البتہ اگر بدن کے کسی ایسے حصہ پر جسکا دھونا مزید پڑھیں