فضائل نماز قسط نمبر 5 جنت میں گھر: رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’جو شخص مغرب اورعشا کے درمیان بیس رکعت نفل نماز پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک مکان بنائیں گے۔ ( رواہ الإمام السیوطی بإسناد ضعیف ) نمازِ عصر سے پہلے چار رکعت کی فضیلت: رسول اللہﷺنے فرمایا:’’ جس نے عصر مزید پڑھیں
زمرہ: تہجد
باسی روٹی کھانے کے متعلق
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: اکثر سننے میں آتا ہے کہ باسی روٹی کھانا سنت ہے کیا یہ بات درست ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب شمائل ترمذی میں ابوامامہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر جو کی روٹی کبھی نہیں مزید پڑھیں
عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا
سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب : واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں
نماز میں آیت کی تکرار کا حکم
سوال : اگر کسی کو دوران نماز اگلی آیت یاد نہ آئے اور وہ پچھلی آیت ہی تین چار بار دہرائے تاکہ اگلی آیت یاد آجائے تو کیا اس وجہ سے سجدہ سہو لازم آئے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں۔ ————- حوالہ جات : 1 عَنْ جَسْرَةَ مزید پڑھیں
تہجد کا مسنون وقت کیا ہے اور اگر تنہا نماز پڑھیں تو تکبیر تحریمہ کا صحیح طریقہ کیا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : اگر کوئی آدمی اس طرح سے تکبیر تحریمہ کہے کہ پاس والے کو وہ سنائی دے تو کیا اس کی تکبیر درست ہوگی؟ اور اگر وتر پڑھ کے رات میں سوجائے اور تہجد میں آنکھ کھل گئی تو تہجد کی نفل پڑھنا مسنون ہے یا پھر صرف دعا مزید پڑھیں
تہجد پڑھتے ہوئے فجر کا وقت داخل ہوجانا
سوال: ایک آدمی نے دو رکعت تہجد کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کی لیکن دورانِ نماز فجر کا وقت داخل ہوگیا تو کیا کرنا چاہیے؟ نیت توڑ دینی چاہیے یا نماز جاری رکھی جائے؟ اور اگر نماز جاری رکھی گئی تو یہ فجر کی دو سنت شمار کی جائیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں
کیا عورت کا تہجد کے لیے مسجد نبوی جانا ناپسندیدہ ہے؟
فتوی نمبر:5075 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمرہ کے سفر میں عورتوں کے لیے اپنے ہوٹل میں نماز پڑھنا افضل ہے اور عورتوں کو ہوٹل میں ہی حرم کی نماز کا ثواب ملتا ہے۔ لیکن پوچھنا یہ ہے کہ تہجد کے لیے اگر حرم جانے کا ارادہ کریں تو اٹھنا آسان اور حرم میں انوارات مزید پڑھیں
تہجد کی ایک رکعت کے بعد فجر شروع ہوئی
فتویٰ نمبر:3099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر تہجد کی نماز کے لئے اٹھے اور ایک رکعت پڑھ لی پھر فجر کی اذان ہوگئ تو کیا تھجد کی نماز ہوجائے گی؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا اگر رات کے آخری حصے میں تہجد کی نماز ادا کی جا رہی ہو اوراس دوران فجر کا وقت داخل ہو مزید پڑھیں
مجاہدات سلوک کی شرعی حیثیت
اللہ جل شانہ کا ارشاد پاک ہے : طہٰ! ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نہیں اتاراکہ آپ خواہ مخواہ کسی محنت شاقہ اور تکلیف شدید میں مبتلا ہوں ۔” ( طہٰ :1،2 ) بعض روایات میں ہے کہ ابتدائے اسلام میں حضور ﷺ تہجد کی نماز میں کھڑے ہوکر بہت زیادہ قرآن پڑھتے مزید پڑھیں
قصر نمازوں میں تہجد کا حکم
قصر نمازوں میں تہجد کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:253 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سفر کے دوران سنتوں اور نوافل کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی جگہ ٹھہرے ہوئے ہوں ،اطمینان کی حالت ہوتو سنن ونوافل(تہجد) پڑھ لینا افضل ہے ضروری نہیں، اور اگر جلدی ہے یا سفر جاری ہے تو چھوڑدینے میں بھی مزید پڑھیں