میں روزہ رکھنا چاہ رہی تھی مگر میرے دانت میں بینڈیج ہے جسکی وجہ سے منہ میں ہر وقت اسکا ذائقہ آتا رہتا ہے، ایسے میں روزہ ہو جائے گا؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر دوا کا ذائقہ حلق کے اندر محسوس ہوتا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ دوا حلق سے مزید پڑھیں
زمرہ: تھوک
روزہ میں دانت کا خون
سوال: میں نے نفلی روزہ رکھا تھا۔ ظہر کے ٹائم جب سو کے اٹھی تو منہ میں خون کا ذائقہ محسوس ہوا، میں نے فورا تھوک دیا، تو تھوک میں معمولی سا خون کا قطرہ تھا جو دانت سے نکلا تھا( پہلے بھی ایسا ہوجاتا تھا )۔ میں نے روزہ مکمل کرلیا، کیا مجھے اس مزید پڑھیں
دوران نماز تھوک نگلنا
السلام عليكم! سوال : مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی کو بلغم کا مسئلہ ہو اور نماز پڑھتے ہوئے منہ میں آجائے تو نماز توڑ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب : وعلیکم السلام! اگر دورانِ نماز بلغم آجائے اور اس کو نگلنا ممکن ہو تو نگل لے نماز نہ توڑے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “وفي کتاب المسجد لأبي نعیم مزید پڑھیں
تھوک پاک ہے
فتویٰ نمبر:1089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجهے دو سوال پوچهنے ہیں. تهوک پاک کے یا ناپاک؟اگر پان کی تهوک کپڑوں پر لگ جائے تو دهونا کافی ہوگا یا پاک کرنا ہوگا؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام! انسان کا لعاب دہن (تھوک) پاک ہے۔ اسی طرح پان کی تھوک بھی مزید پڑھیں
عورت کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو کا حکم
فتویٰ نمبر:794 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔ کیا عورت کا وضو کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دودھ پلانا نواقض وضو میں شمارنہیں ہوتا، دودھ پلانا ایسا ہی ہوا جیسے تھوک کا نکلنا ، پسینے کا نکلنا ۔ مزید پڑھیں
آداب مجلس
1۔ جب مسلمان کسی مجلس میں، کسی اجتماعی معاملہ میں غورو فکر کرنے یا عمل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہوں تو جب ایسی مجلس سے جانا ہو امیر مجلس سے اجازت لے کر جائیں، کم از کم یہ مستحب کا درجہ رکھتا ہے۔ (معارف القرآن) (٢) جس مجلس میں شرع کوئی کام یا کوئی مزید پڑھیں