نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط توبہ اور اس کا طریقہ تو بہ سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں،جو شخص اپنی حالت میں غور کرے ، اسے محسوس ہو گا کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی گناہ ہو ہی جاتا ہے، اس لیے ہر شخص کو توبہ کا اہتمام کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: توکل
جھاڑ پھونک کرنا کیا تقوی کے خلاف ہے؟
سوال:وہ حدیث جس میں بغیر حساب جنت میں داخلے کی خوشخبری دی گئی ہے اس کے مطابق جو دم، تعویذ گنڈے نہ کروائے ، آگ سے داغ نہ لگوائے وہ اس کے اہل ہوں گے۔،تو میں آپ کے مدارس کے نقطہ نظر کی روشنی میں جاننا چاہ رہی ہوں کہ کسی سے دعاء کے لئے مزید پڑھیں
ولادت روکنے کے لیے آپریشن کروانا
فتویٰ نمبر:926 سوال: اسلام علیکم اگر کوئی عورت بیمار ہو اور غربت بهی بہت ہو تو کیا وہ بچے بند کرواسکتی ہیں ؟ پہلے پانچ بچے ہیں مسز طارق الجواب حامدۃو مصلية بچہ کی پیدائش روکنے کے لیے کوئی بھی ایسا عمل جائز نہیں ہے جس سے سلسلہ ولادت بالکلیہ منقطع ہوجائے؛ سوائے ضرورت شدیدہ مزید پڑھیں