سوال : بھائی کے نکاح کی تقریب لڑکی والوں کے گھر میں ہے ۔ جس میں مردو عورتوں کا الگ انتظام ہے ۔نکاح کے بعد لڑکی کی پھوپھی ،ممانی ، سالی ، کزنز اور دیگر نامحرم عورتیں بھاٸی کو مٹھاٸی کھلاٸیں گی اور سلامی وغیرہ دیں گی ۔ اب شرعا اس تقریب میں جانا درست مزید پڑھیں
زمرہ: تقریب
نکاح کے موقع پر چھوہارے بانٹنا
سوال:اکثر لوگ تقریب نکاح میں مٹھی میں چھوہارے لے کر اچھالتے ہیں۔ کیا یہ چھوہارے اچھالنا سنت ہے یا پیکٹ بنا کر دینے کا طریقہ صحیح ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب نکاح کے موقع پر چھوہارے لٹانے سے متعلق امام بیہقی رحمہ اللہ نے تین روایات ذکر کی ہیں جو راویوں کے اعتبار سے ضعیف مزید پڑھیں
غیر مسلم کی دعوت
سوال:السلام عليكم ورحمة الله ایک بہن کامسئلہ یہ ھے کہ مرد حضرات بزنس کرتے ہیں بچے سکول جاتے ہیں تو وہاں مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ھوتے ہیں ان کی فیملیوں کا بھی ایک دوسرے کے گھر آنا جانا ھوتا ہے ۔اگر غیرمسلم کسی مسلم فیملی کو اپنی کسی پارٹی میں بلاتے ہیں۔کیا مسلم فیملی مزید پڑھیں
شیعہ کے نکاح کی تقریب میں شریک ہونے اور وہاں کھانے پینے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شوہر کے دوست شیعہ ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کے نکاح میں مدعو کیا ہے۔نکاح کی تقریب امام بارگاہ میں ہے اور اس کے بعد کھانے کا انتظام ہے. تو کیا اس تقریب میں شرکت اور کھانا جائز ہے ؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ عام مزید پڑھیں
ولیمہ کب کیا جائے؟
سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! رہنمائی مطلوب ہے کہ ولیمہ رخصتی کے اگلے روز کیا جائے یا پھر رخصتی کے ساتھ ہی اسی تقریب میں ہی دعوت دے دی جائے تو اس طرح بھی وہ ولیمہ ہی کہلائے گا؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ولیمہ مزید پڑھیں
مدارس میں یوم آزادی منانا
سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب! اگر مدارس میں 14/ اگست کی تقریب رکھی جائے جس میں ملی نغمے پڑھے جائیں, کچھ بچے اپنے گھر سے کوئی کھانے وغیرہ کی چیزلے کر آئیں اور سب مل کر کھائیں تو اس طرح تقریب منانے کی اجازت ہے یا یہ فضول رسومات, اسراف یا 14/اگست کی مزید پڑھیں
حیا ،حجاب اور ایمان
نانی نانی پردہ کرلیں نیکی سے اب دامن بھر لیں میرا نواسا محمد چھوٹا سا تھا مگر حیران ہوتا تھا کہ امی پردہ کرتی ھیں تو نانی کیوں نہیں کرتیں۔مجھے لگتا تھا کہ سب سے پردہ کرلوں گی مگر بھائجان سے پردہ کیسے کروں گی ان سے میرا بھائی بہن والا تعلق ہے یہ سوچتے مزید پڑھیں
نئےسال کی خوشی منانےکاحکم
الجواب حامدا ومصلیا ١۔٢۔١٠۔١٣۔۔۔ نئے سال کی خوشی منانے اور مبارک باد کے پیغامات وغیرہ کا تبادلہ کرنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، خصوصا شمسی سال کی ابتدا پر خوشی کا اظہار اہل مغرب اور غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کا ایسا عمل (مثلا خوشی منانا، مبارک باد مزید پڑھیں
ختنہ کی دعوت و تقریبات کا حکم
فتویٰ نمبر:923 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! برائے مہربانی کوئی مسئلہ بتا دے کہ آجکل لوگ بچوں کی ختنے کی شادی کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ختنہ مسنون اور شعائر اسلام میں سے ہے۔بچوں کے ختنے کی شادی یعنی بچوں کا ختنہ کرانے کے وقت مزید پڑھیں
دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں