1۔عقیدہ تثلیث بھی کفر ہے اور عقیدہ حلول بھی۔غیراللہ کے نام کاذبیحہ شرک فعلی بھی ہے اور حرام بھی ۔{لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ، لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلَّا إِلَهٌ وَاحِدٌ} [المائدة: 72، 73] 2۔اسلام میں مزید کوئی اضافہ جائز نہیں۔حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں
زمرہ: تجوید
ابیہہ نام رکھنے کا حکم
سوال: ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب ابیحہ کا صحیح تلفظ ابیہہ ہے اور اس کے معنی سمجھدار کے ہیں، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1۔ اَبِهَ له وبه ۔ أبهاً ۔سمجھنا، تاڑنا (قاموس الوحید۔ ص 106) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والله تعالى أعلم بالصواب مزید پڑھیں
کس قرآءت میں ص کی جگہ ض پڑھا جاتا ہے؟
سوال : کیا کوئی قرآءت ایسی ہے جس میں ” صراط الذین انعمت”میں صراط کے ص کو ض پڑھ سکتے ہیں ؟ میں نے کسی کو پڑھتے ہوئے سنا ہے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ص کو ض سے تبدیل کر کے پڑھنا درست نہیں ،البتہ ص کو ایک روایت میں س مزید پڑھیں
قرآن مجید کی تلاوت وتفسیر کی فضیلت
سوال: عن ابي سعيد، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ” يقول الرب عز وجل: من شغله القرآن وذكري عن مسالتي اعطيته افضل ما اعطي السائلين، وفضل كلام الله على سائر الكلام كفضل الله على خلقه ۔(سنن ترمذی حدیث نمبر: 2926) اس حدیث کی رو سے زیادہ قرآن شریف کی تلاوت کرنے والے مزید پڑھیں
حالت حیض میں قرآن پاک کو غلاف سے پکڑنا اور تفسیر یا تجوید کا تقریری پرچہ دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:4099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا حالت حیض میں قرآن باہر سے پکڑ سکتے ہیں؟ اندر سے تو ٹشو رکھ کے پڑھ لیتے ہیں لیکن اٹھانے میں اگر ایسے ہی پکڑ لیں تو گناہ تو نہیں ہے نہ؟؟ اور اگر تفسیر یا تجوید کا پیپر ہو تقریری تو کیا حالت حیض میں سنانا مزید پڑھیں
یک ماہی تجوید کورس
گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع فاضلات کورس ،مسائل مستورات کورس اور رجب وشعبان کورس کے بعداب پیش خدمت ہے: “تجوید کورس” عنوانات: (1) تجوید کی اہمیت وضرورت (2) کس قدر تجوید سیکھنا ضروری ہے؟ (3) تلاوت ِ قرآن کریم کے آداب (4) کون سا حرف کہاں سے نکالا جائے؟ (5) حرکات اور مزید پڑھیں
اعتکاف کے احکام
(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مرتکب قرار مزید پڑھیں
ض کو د کیوں پڑھتے ہیں
سوال:کچھ لوگ اور حرم پاک کے امام صاحب بهی دوران تلاوت ض کو د کیو پڑھتے ہیں؟ فتویٰ نمبر :92 جواب:حرف ِ ضاد اپنے مخرج اور صفات کے اعتبار سے خالص ظاء اور دال دونوں سے بالکل جدا ایک مستقل حرف ہےاس کو دال سے بدل کر (عوام کی طرح ) پڑھنا صریح غلطی ہے مزید پڑھیں