باڑے کی بھینسوں پر زکوة کا حکم

سوال: زید کا بھینسوں کا باڑا ہے، جس سے وہ دودھ، دہی اور مکھن وغیرہ حاصل کرکے آگے فروخت کرتا ہے۔کیا وہ زکوة کا حساب لگاتے وقت ان بھینسوں کو بھی شامل کرے گا؟ الجواب حامدا ومصليا ومسلّما صورت مسئولہ میں یہ بھینسیں چونکہ تجارت کی غرض سے نہیں خریدی گئیں،لہذا ان پر زکوة نہیں۔البتہ مزید پڑھیں

سورہ ہود میں تجارت وملازمت کا ذکر

تجارت وملازمت 1۔گم شدہ چیز کو ڈھونڈ کرلانے والے کے لیے انعام مقرر کرنا جائز ہے۔{وَلِمَنْ جَاءَ بِهِ حِمْلُ بَعِيرٍ وَأَنَا بِهِ زَعِيمٌ} [يوسف: 72] اسے آج کل کی اصطلاح میں جعالہ کہاجاتاہے۔ 2۔ضمانتی بننا درست ہے۔(ایضا) 3۔خریدوفروخت کی ایسی شرائط مقرر کرنا جائز ہےجو عقد کے مزاج کے خلاف نہ ہو،جیسے حضرت یوسف علیہ مزید پڑھیں

بھائی زکوۃ کے پیسوں سے بہن کو گھر دلاسکتا

سوال: ایک عورت اپنے سسر کے گھر میں شوہر کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔ گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے وہ الگ گھر میں رہنا چاہتی ہے مگر اس کا گزر بسرشوہر کی آمدنی سے مشکل سے ہورہا ہے۔کیا اس خاتون کا بھائی زکوۃ کے پیسوں سے اس عورت کو گھر دلا سکتا ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

LIC (لائف انشورنش ) کا حکم۔

سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں

زیورات میں لگے اسٹون پر زکوۃ کا حکم

سوال : زکوۃ کے متعلق پوچھنا ہے کہ جب ہم زکوۃ نکالتے ہیں تو ہم قمیت کا اندازا لگاتے ہیں، میرے پاس زیورات کی ساری رسیدی ہیں جس میں زیورات کے ریٹ اور کیریٹ کا ذکر ہے، تو اسی حساب سے ہی زکوۃ نکالوں گی مگر پوچھنا یہ ہے کہ ان زیورات کے اوپر اسٹون مزید پڑھیں

ایپ کے ذریعے لون لینا

سوال :آج کل بہت ساری ایپز (application) آگئی ہیں جو آپ کو پرسنل لون دیتی ہیں۔مثلاً 50000 لون دیا ہے تو 6 ماہ بعد 50750 واپس کرنا ہوگا۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ صحیح ہے۔ کیا اس طرح لون لینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں پچاس ہزار سے اوپر مزید پڑھیں

بینک سے کار خریدنا

سوال:کار کی مارکیٹ میں کیش میں قیمت چھ لاکھ ہے ،بینک ہمیں وہ کا ر آٹھ لاکھ میں دے گا،5 سال کے ادھار پر۔جس میں سے دو لاکھ ایڈوانس لیں گے اور باقی چھ لاکھ ہر ماہ دس ہزار کی قسط لیں گے ۔اخر میں یہ گاڑی ہمیں آٹھ لاکھ کی پڑے گی تو کیا مزید پڑھیں

 سونا نصاب سے کم ہو اور رقم پر ابھی سال مکمل نہ ہوا ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:”مفتی صاحب ہمارا یہ سوال زکوة سے متعلق ہے کہ: 1۔ ہمارے پاس 3 تولہ زیور ہے اور اس کے علاوه نہ چاندی ہے اور نہ مال تجارت ہے ۔ کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 2۔ البتہ ابھی کچھ مہینے قبل ہمارے پاس رقم کا بندوبست ہوا ہے ۔تقریبا پچاس مزید پڑھیں