سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں
زمرہ: تبدیل
بيڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات یا اسمائے حسنی کے تصاویر یا تغرے(portrait) لگانا
سوال : کیا بیڈ روم کی دیوار پر کوئی آیت یا کوئی ” اللہ” کے نام والی سجاوٹ لگا سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیڈ روم میں قرآنی آیات اور اللہ تعالی کے نام دیواروں پر لگانا جائز ہے اور اس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنا اوراپنی ذوجہ سے جماع مزید پڑھیں
گم شدہ مال پر زکوۃ کی نیت کرنا
سوال:اگر ہمارے پیسے کہیں گم ہوجائیں اور ہم کسی کے اوپر نام بھی نہیں ڈال سکیں تو کیا ان پیسوں پر زکات کی نیت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوٰۃ ادا ہونے کے لیے ضروری ہے کہ زکوٰۃ کا مال کسی مستحق کو زکوٰۃ کی نیت سے مالک بنا کر دیا مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 6) نجس اشیاء کے خارجی استعمال کا حکم : سوال نمبر۱:نجس چیز کااستعمال خارجاً درست ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا میتہ (مردار) اور شراب بھی اس میں داخل ہے، اگر نہیں تو مابه الفرق کیا ہے، نجس چیز کے خارجی استعمال کو استصباحِ دہنِ نجس پر کیوں قیاس نہیں کرسکتے؟ مزید پڑھیں
بنارس خان نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں: حضرت بندہ کے ایک دوست کا نام “بنارس خان ” ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس نام کے معنی کیا ہے؟ اور بنارس خان اپنا موجودہ نام تبدیل کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔اگر اپنا نیا نام تبدیل کرتا ہے تو اسے شناختی کارڈ بنانے مزید پڑھیں