میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں
زمرہ: بینک
بینک کی طرف سے دیے گئے ہدیہ کا حکم
سوال: السلام علیکم! ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایم سی بی بینک کے لوگو کی چھتری ہے اور یہ بینک والوں کی جانب سے حاجیوں کیلئے ہدیہ تھی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ہم یہ استعمال کرسکتے ہیں، جبکہ جو استعمال کررہا ہے وہ صاحب نصاب بھی نہیں ہے۔ اس کا جواب جلد از مزید پڑھیں
بینک سے کار خریدنا
سوال:کار کی مارکیٹ میں کیش میں قیمت چھ لاکھ ہے ،بینک ہمیں وہ کا ر آٹھ لاکھ میں دے گا،5 سال کے ادھار پر۔جس میں سے دو لاکھ ایڈوانس لیں گے اور باقی چھ لاکھ ہر ماہ دس ہزار کی قسط لیں گے ۔اخر میں یہ گاڑی ہمیں آٹھ لاکھ کی پڑے گی تو کیا مزید پڑھیں
شوہر کے انتقال کے بعد ماں کا کیا حصہ ہوگا؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک سائلہ نے پوچھا ہے کہ ان کےشوہر کا کچھ روپیہ بینک میں جمع ہےاور ان کے خاوند نے یہ لکھا ہے کہ میرے انتقال کے بعد یہ رقم ان کی بیوی کو ملے،اب اس رقم میں ان کی والدہ کا کیا حصہ مزید پڑھیں
سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا
سوال: گھر کے نیچے خالی جگہ ہے سودی بینک کے منتظمین کرایہ پر مانگ رہے ہیں۔کیا سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے؟ سائل:احمد زاہد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ صورت میں چونکہ منتظمینِ بینک کی طرف سے اس بات کی صراحت موجود ہے کہ وہ اس جگہ سودی بینک قائم کریں مزید پڑھیں
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سرٹیفکیٹ کا حکم
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سرٹیفکیٹ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں خبر ہے کہ شرعی اصولوں پہ ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے دراصل حکومت بیرون ممالک پاکستانیوں کو بینکنگ کی سہولت فراہم کرتی ہے،تاکہ وہ جب چاہیں بینکاری،ادائیگی اور سرمایہ کاری کرسکیں یہ بات مزید پڑھیں
بینک میں مقررہ منافع کے وصول پر رقم جمع کرنا
سوال:السلام علیکم! میری باجی کی ملتان شادی ہوئی ہے ۔وہاں ایک بینک ہے ۔وہان پر انہوں نے پیسے جمع کروائے ہوئے ہیں۔۔جو ہر ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار دیتے ہیں نفع میں سے۔۔اسکا یہی طریقہ کار ہے کہ ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار منافع دیتا ہے اور زائد خود رکھ لیتا ہے۔ سننے مزید پڑھیں
میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں
میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ/سٹڈی انشورنس
سوال:1) میزان بینک میں سیونگ اکاونٹ میں بچوں کی پڑھائی کے لیے انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے ؟؟ 2) انشورنس کمپنی بچوں کی سٹڈی پلان کے مطابق انشورنس کرتی ہے کیا اس میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے ؟ انویسٹمنٹ کے لیے ذاتی طور پر کچھ کاروبار کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ان میں کامیابی نہیں مزید پڑھیں
بینک کی نوکری کا حکم
سوال :السلام وعلیکم آپ سے پوچھنا ہے کہ ہمارا تعلق پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر سمہ سٹہ سے ہے. جہاں نوکریاں نہیں ملتی تو اس صورتحال میں میرے شوہر کا بینک میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ میرے شوہر بینک میں نوکری اس لئے نہیں کرتے کہ جائز نہیں ہے. الجواب باسم مزید پڑھیں