والدہ! کیا مسجد اقصٰی صرف ہماری ہے؟ نہیں بیٹا! مسجد اقصیٰ ہر مسلمان کا ہے۔دنیا کے ہر مسلمان کا اس پر اتنا ہی حق ہے جتنا ہمارا ،ہر مسلمان پر اس کی حفاظت کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمارے لیے ضروری ہے۔ والدہ! پھر ہم اکیلے ہی کیوں لڑتے ہیں؟کیا دنیا میں مسلمان کم مزید پڑھیں
زمرہ: بیت المقدس
بیت المقدس کی طرف پاؤں کرکے سونےکاحکم
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! پہلے قبلہ بیت المقدس کی طرف پاَؤں کرکے سونے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قبلہ اول یعنی بیت المقدس کی طرف پاؤں کرکے سونے میں شرعا کوئی گناہ نہیں۔ بذل المجهول في حل سنن مزید پڑھیں
قصہ حضرت یوشع بن نون علیہ السلام
نسب نامہ : يوشع بن نون بن أفراثيم بن يُوسُفَ بْنِ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ اہل کتاب کاکہنا ہے کہ یوشع ؑ ہود ؑکے چچازاد ہیں اورحضرت یوسف ؑکےپڑپوتے ہیں ۔ اہل کتاب کاان کے نبی ہونےپراتفاق ہے تورات میں یشوع کی کتاب بھی مستقل صحیفہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔سامریوں کاایک گروہ موسیٰ مزید پڑھیں
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت سلیمان ؑ حضرت داؤد علیہ السلام کے صاحبزادے ہیں ان کا نسب یہودا سے حضرت یعقوب ؑ سے ہوتا ہوا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نسل سے ہے ۔ وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوحًا هَدَيْنَا مِن قَبْلُ ۖ وَمِن ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَىٰ وَهَارُونَ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ مزید پڑھیں
واقعہ معراج کے تاریخی ثبوت
1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں کو حاضر کرنے کا حکم دیا۔ ہر قل کے سامنے جو عرب مزید پڑھیں
بیت المقدس تاریخی جائزہ
حضرت آدم علیہ السلام کی جب دنیا میں تشریف آوری ہوئی تو انہوں نے دنیا کی سب سے پہلی عبادت گاہ بیت اللہ کی بنیاد رکھی ، اس کے 40 سال بعد جو عبادت گاہ تعمیر ہوئی اس کا نام مسجد اقصیٰ ہے ۔ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین ورثہ ہے ۔ ایک مزید پڑھیں