سوال: کیا عدت کے دوران خاتون غیر محرم مرد کا بیان سن سکتی ہے؟ تنقیح: آڈیو یا ویڈیو بیان ؟ پردے میں بیٹھ کر یا براہ راست ؟ جواب تنقیح:دیور کے گھر میں اصلاحی مجلس ہوتی ہے اور دیورانی آڈیو کال کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔ اب چونکہ خاتون عدت میں ہیں اس لئے مزید پڑھیں
زمرہ: بیان
ایک روایت کی تحقیق۔
سوال: کیا یہ روایت کتب حدیث میں آئی ہے : “علماء امتی کأنبیاء بنی اسرائیل” (حضور علیہ السلام کا فرمان کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں)۔ یہ کس کتاب میں ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کسی معتبر کتاب میں یہ روایت موجود نہیں ہے، الدرر المنتثرة اور کشف الخفاء مزید پڑھیں
احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا
سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں
حجر اسود کے پیچھے یا آگے سے طواف کا آغاز کرنا
السؤال: ایک آدمی نے مقام ابراہیم کو حجراسود سمجھ کر وہیں سے طواف عمرہ کیا اور وہیں ختم کیا اس کا طواف ہوایا نہیں اب وہ حلق بھی کر اچکا ہے ؟ یہ ایک چکر نا قص شار ہو گا مل طواف ہو گیا؟ الجواب: باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم علم الإنسان ما لم مزید پڑھیں
دم شکرکااعادہ،افعال حج ترتیب
بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا (الف) مذکورہ صورت میں آپکو جب تک وکیل کے قربانی (دم کر) نہ کرنے کا ظن غالب نہ ہو جائے جب تک شرعی لحاظ سے آپ پر دم شکر کا اعادہ لازم نہیں، البتہ اگر کسی طرح وکیل کے بالکل دم شکر ادا نہ کرنے کا یقین مزید پڑھیں
تعجب ہے وقت كے شيخ الاسلام كو سمجھانے كا جذبہ آج بھى زندہ ہے
جامعہ دار العلوم کراچی میں ہر سال چودہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ا س سال چودہ اگست کی پر وقار تقریب ميں شنيد ہے كہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پاکستان میں نفاذ اسلام میں مذہبی طبقہ کی کوہتائیوں پر بهی بات کی ہے . جس پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
علماء کرام کے ویڈیو بیانات دیکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:590 سوال: کیا کمپیوٹر پر علمائے کرام کے ویڈیو بیانات اور قراء کی ویڈیو تلاوت سننا اور دیکھنا جائز ہے یا ناجائز ؟ اگر ناجائز ہے تو کیا مطلق ناجائز ہے ؟ جواب :ویڈیو سی ڈی میں محفوظ چیز تصویر ہے یا نہیں اس میں علماء کا اختلاف ہے ۔ ہماری رائے میں یہ مزید پڑھیں