سوال: السلام علیکم! دو لوگوں نے مل کر گائے کری ہے یعنی گائے کے پیسے آدھے آدھے دیے ہیں، اب گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی اور دونوں کے حصہ میں کتنی پٹیاں(حصہ) آئیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! دو آدمیوں نے مل کر آدھے آدھے پیسے دے کر گائے مزید پڑھیں
زمرہ: بکرے
آپ صلی الله علیہ وسلم کی بکریوں اور بکرے کے نام
سوال: آپ صلی الله علیہ وسلم کی بکریوں اور بکرے کے نام بتا دیں ؟؟ الجواب باسم ملهم الصواب کتبِ سیرت میں مذکور ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دس بکریاں تھیں۔ جن کے نام یہ ہیں: عجوہ، زمزم، سقیا، برکہ،ورسہ،اطلال، اطراف، قمرہ، غوثہ یا غوثیہ، یمن۔ ————————————————————————- “ابن سعد نے ابراہیم مزید پڑھیں
عقیقے کے جانور سے متعلق چند مسائل
سوال:السلام عليكم! عقیقہ کے حوالے سے چند مسائل معلوم کرنے تھے: 1۔ یہ کہ لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ایک ساتھ ہی ذبح کرنا ضروری ہیں یا کچھ دن کے وقفے سے بھی کر سکتے ہیں؟ 2۔ اس کی کھال کا کیا کرنا چاہیے کسی غریب کو صدقہ، یا مدرسے میں یا کچھ اور مزید پڑھیں
پہاڑی بکرے کی قربانی کا حکم
سوال: پہاڑی بکرے کی قربانی جائز ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:71 جواب : پہاڑی بکری کی قربانی جائز ہے ۔ ( بہشتی زیور :3/240) اگر جنگل سے ہے تو جائز نہیں۔