سوال: چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر قضائے حاجت کرانا جائز ہے یا ناجائز ؟ جواب: چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر قضائے حاجت کرانا مکروہ اور منع ہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے : ” چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بٹھا کر قضائے حاجت کرانا مکروہ اور مزید پڑھیں
زمرہ: بچہ
دوران نماز بچہ نے آکر مصلی پر پیشاب کردیا اب نماز کا کیا حکم ہے
سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں ایک شخص نے نماز آخری تشھد تک پڑھا حتیکہ آخری تشھد بھی پڑھا اس کے بعد ایک بچہ نے اس کے مصلی پر پیشاب کیا اب مطلوب امر یہ ہے کہ اس کی نمازہوگئی یا نہیں مع حوالہ تحریر فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:140 الجواب حامدا و مصلیا تشہد میں بیٹھنے مزید پڑھیں
اسقاط حمل
سوال: کیا فرماتے ہیں علامء دین اس عورت کے بارے میں جس کا بچہ چار ماہ کا ہو اور دوبارہ اسکا حمل پھر گیا وہ دو ماہ کا ہے جسکی وجہ سے اسکا دودھ نہیں اترتا تو کیا وہ اپنا حمل گراسکتی ہے ؟ جواب: یہ عورت اپنا حمل گراسکتی ہے کیونکہ استقرار حمل کی مزید پڑھیں
بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو صاف کرنے کا کیا طریقہ ہے
سوال: اگر بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ کیا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد دو مرتبہ پھر دھو کر لگانا پڑے گ ا۔ اس طرح پاک ہوجائے گا یا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد تین مرتبہ دھو کر مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں
حمل ساقط کرنے سے عدت کا حکم
سوال: ایک عورت عدت میں ہے اس کو حمل بھی ہے وہ شادی کی عرض سے 3 ماہ کا حمل ہے اس کو ضائع کردیا تو اس کی عدت ختم ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ جواب :تین ماہ کے حمل میں اگر عضو بن چکا تھا تو اس کے اسقاط سے عدت پوری ہوگئی اور مزید پڑھیں
عورت کس صورت میں اسقاط حمل کرسکتی ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علامء دین اس عورت کے بارے میں جس کا بچہ چار ماہ کا ہو اور دوبارہ اسکا حمل پھر گیا وہ دو ماہ کا ہے جسکی وجہ سے اسکا دودھ نہیں اترتا تو کیا وہ اپنا حمل گراسکتی ہے ؟ جواب: یہ عورت اپنا حمل گراسکتی ہے کیونکہ استقرار حمل کی مزید پڑھیں