سوال:اگر کوئی پہلی مرتبہ ربیع الاول میں عمرہ کرے اور اس نے حج بھی نہیں کیا ہو تو کیا اس پر حج بھی فرض ہوجائے گا؟ الجواب حامدا ومصليّا:صورتِ مسئولہ میں صرف ربیع الاول میں عمرہ کرنے سے حج فرض نہ ہوگا۔حج کی فرضیت کے لیے ضروری ہے کہ جن تاریخوں میں گورنمنٹ کی سطح مزید پڑھیں
زمرہ: بچہ
کیا بیماری کو متعدی کہنا درست ہے؟
سوال: کیا یہ یقین رکھنا اور ایسا کہنا اور عمل کرنا کفر ہے؟ کہ کسی کی بیماری کسی کو لگ جاتی ہے؟ اور یہ جملہ کہنا بھی کہ فلاں بچی اسکول سے وائرس لے کر آئی اور اس نے مجھے بھی وائرس لگا دیا؟ مطلب یہ کہنا کہ اپنی بیماری مجھے لگادی ۔ یہ جملہ مزید پڑھیں
نابالغ بچی کی ملکیت میں نصاب سے کم سونا دینا
موضوع: کتاب الزکوة نا بالغ بچی کے نام ہم کتنے تولے زیورات رکھ سکتے ہیں؟ کہ جب وہ بالغ ہو جائے تو صاحب نصاب نہ ہو۔ جب کہ اس کے پاس سالانہ کچھ رقم اب بھی پاکٹ منی کی صوت میں موجود ہے اور یقینا بالغ ہونے پر بھی ھو گی جو سالانہ ایک تولے مزید پڑھیں
نانی کا نواسے کو دودھ پلانا
سوال: بچے کو اگر ماں کسی وجہ سے اپنا دودھ نہ پلا سکے تو کیا بچے کی نانی اسے(کسی وقت اپنا) دودھ پلا سکتی ہے(یعنی بچے کی ماں بھی پلائے اور بچے کی نانی بھی اور اگر ماں نہ پلا سکے تو صرف اسکی نانی اگر دو سال اسکی رضاعت کرے تو)تاکہ بچے کا اسکی مزید پڑھیں
رضاعی بیٹی کے بہن یا بھائی سے اپنے بچوں کا نکاح کرنا
سوال:اگر خالدہ نے زینب کی بچی کو دودھ پلایا تو کیا زینب اپنے بیٹے کا نکاح خالدہ کی بیٹی سے کر سکتی ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب اگر زینب کے اس بیٹے نے خالدہ کا دودھ نہیں پیا تو اس کا نکاح خالدہ کے بچوں سے ہوسکتا ہے ۔ ____________ حوالہ جات : 1: يحرم مزید پڑھیں
سیدہ بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا
سوال: سیدہ بیوہ ہیں،جبکہ ان کے شوہر سید نہیں تھے،ان کا ایک بچہ نابینا ہے، آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ۔ایک خاتون سلائی مشین کے لیے زکوٰۃ کے پیسوں سے اس بیوہ کی مدد کرنا چاہتی ہیں،تاکہ وہ سلائی کر کے اپنے گھر کا خرچہ چلا سکے،تو کیا یہ سیدہ بیوہ اپنے بچوں کی خاطر مزید پڑھیں
عرفہ نام رکھنے کاحکم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ ورَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ سوال یہ ہے کہ کسی بچی کا نام یوم عرفہ کی مناسبت سے عرفہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ ! عَرْفه (راء ساکن کے ساتھ )اس کے معنی ہے ہتھیلی کے زخم کے ہیں اور عَرَفه (حرف راء کے زبر کے ساتھ ) مکہ کے قریب ایک مزید پڑھیں
ماں کا دودھ بچے کی ضرورت سے زائد ہو تو اسے بلی کو پلانے یا پھینکنے کا حکم
السلام علیکم !سوال: اگر ماں کا دودھ زیادہ آئے، وہ اس کو نکال کے بلی کو پلا سکتی ہے؟ یا پھینک سکتی ہے ؟ بچے کی ضرورت سے زائد ہے دودھ- الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عام حالات میں ماں کے لیے اس عمل کی گنجائش نہیں؛ کیونکہ کوئی بھی انسان مزید پڑھیں
بچے کے لیے احرام کا حکم
سوال: عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح احرام مزید پڑھیں
بچے کے لیے احرام کا حکم
سوال : عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح مزید پڑھیں