یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور کی سورتوں میں سے ہے،اور ا س میں معجزانہ فصاحت وبلاغت کے ساتھ پہلے تو قیامت کے حالات بیان فرمائے گئے ہیں،او ربتایا گیا ہے کہ آخرت میں تمام انسان اپنے انجام کے لحاظ سے تین مختلف گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے * ایک گروہ اللہ تعالی کے مزید پڑھیں
زمرہ: بلاغت
تعارف سورۃ الرحمن
یہ سورت وہ واحد سورت ہے جس میں بیک وقت انسانوں او رجنات دونوں کو صراحت کے ساتھ مخاطب فرمایاگیا ہے ،دونوں کو اللہ تعالی کی وہ بیشمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں جو اس کائنات میں پھیلی پڑی ہیں او ربار بار یہ فقرہ دہرایاگیا ہے کہ اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار مزید پڑھیں
تعارف سورۃالمؤمن
یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں