سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: بخشش
استغفار کا کم ہونا بارش کے زیادہ نزول کا سبب حدیث کی تحقیق
سوال: قیامت کی ایک نشانی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گاایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ اللہ اپنے تمام بندوں پر مزید پڑھیں
خودکشی کرنے والے اگر توبہ کرلے توکیا اس کی بخشش ہوگی ؟
سوال ۔ اگر کوئی شخص زہر کھا لے پھر وہ ہوش میں آجائے اور اپنے گناہ پر توبہ کرلے پھر اس کا انتقال ہوجائے تو کیا اس کی بخشش ہوجائے گی یا خود کشی کا عذاب ملے گا شریعت کیا کہتی ہے اس بارے میں۔ خودکشی کرنا گناہِ کبیرہ اور موجب عذاب ہے، ایسے شخص مزید پڑھیں
عوام و خواص کے لیے ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:875 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا ایک سوال ہے کہ ایصال ثواب کی شرعی کیا حیثیت ہے ؟ کیا ہم اہل بیت کو ،صحابہ کرامؒ،یا کسی بزرگان دین کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداومصليا ایصالِ ثواب کہتے ہیں کہ کسی نے کوئی نیکی کی، اس پر اسے ثواب ملا وہ آگے بھیج مزید پڑھیں
مردےکو ثواب کاپہنچنا
سوال: کیا مردے کو ثواب پہنچ سکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:136 جواب: جی ہاں مردے کو ثواب پہنچ سکتا ہے کچھ بخشنے یا خیرات وغیرہ کرنے سے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور ” میں ہے : ” مرنے کے لیے دعا کرنے سے کچھ خیرات دے کر بخشنے سے اس کو ثواب پہنچتا ہے اور مزید پڑھیں
جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت
سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے؟ جواب: جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعاءِ مغفرت کرنی چاہئے، اس کے بارے میں اچھا گمان رکھناچاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے، مزید پڑھیں
آداب رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو” ماہ قرآن” کہاگیا ہے حضور ﷺ نےا س ماہ کو “عظیم ” “مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اورا سے “صبر” ” غم خواری ” اور “مومن کے رزق ” کا مہینہ قرار دیا ہے۔احادیث کے مطابق ” ماہ رمضان” کو سال کے بقیہ گیارہ مہینوں مزید پڑھیں
نبی کریم ﷺکی اتباع
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ O قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ ج فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَO سورۃ اٰل عمران، پارہ: ۳، آیت: ۳۱-۳۲ محبت ایک مخفی چیز ہے: ان آیات کا مفہوم یہ ہے کہ مزید پڑھیں
فضائل سورۂ مومن
حضرت ابن مسعود رضی الله عنہ نے فرمایا کہ آل حم دیباج القرآن ہے .. دیباج ریشمی کپڑے کو کہتے ہیں مراد اس سے زینت ہے اور مسعر بن کدام فرماتے ہیں کہ ان کو عرائس کھا جاتا ہے یعنی دلہنیں قرآن کا خلاصہ :حضرت ابن عباس رضی الله عنہ نے فرمایہ کہ ہر چیز کا ایک مزید پڑھیں
سُورة المُلك کے فضائل
١.. بخشش کی سفارشی حضرت ابي هريره رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : قرآن میں تیس آیات والی ایک سورت ہے ، اس نے ایک شخص کی سفارش کی یہاں تک کہ وه بخش دیا گیا اور وہ سورت تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ مزید پڑھیں