دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:46 1۔ جوتوں اور بوٹ میں ( جب کہ پاک ہو ں ) نماز پڑھنا جائز ہے کہ نہیں ؟ 2۔ جوتوں اور بوٹ میں ( جب کہ پاک ہوں ) نماز پڑھنے کے اور کیا کیا شرائط ہیں ؟ جیسے پاؤں کی انگلیوں کے سروں کا چمڑے سے لگے رہنا 3۔ مزید پڑھیں
زمرہ: انگلی
خواتین کا عمرہ کے بعد بال کٹوانے کا طریقہ
سوال: عمرہ کے بعد خواتین کا سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:174 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کیلئے انگلی کے ایک پورے کے بقدر چوتھائی سر کے بال کٹوانا واجب ہے اس کے بغیر وہ احرام سے حلال نہ ہوگی اور پورے سر کے بال انگلی کے ایک پورے کے بقدر مزید پڑھیں
پاؤں کی انگلیوں میں خلال کا طریقہ
سوال:کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جو کیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور نیچے کی طرف کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً پاؤں کی انگلیوں میں خلال کا طریقہ یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائےاور دائیں مزید پڑھیں
پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کا کیاطریقہ ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جو کیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیاجائے اور نیچے کی طرف سے کیا جائے یہ طریقہ درست ہے؟ فتویٰ نمبر:48 جواب: وضو میں انگلیوں کا خلال سنت مؤکدہ ہے۔ مزید پڑھیں
سنی پلاسٹ لگا ہو تو کیا وضو ہوجائے گا
فتویٰ نمبر:599 سوال: اگر انگلی یا ہاتھ میں چوٹ لگ جائے اور اس پر سنی پلاسٹ لگائیں تو کیا اس پر وضو ٹھیک ہے ۔ جبکہ مذکورہ چوٹ سنی پلاسٹ کے لگائے بغیر بھی ٹھیک ہوسکتی ہے تو اس وقت سنی پلاسٹ ( فوری پٹی پیکٹ والی ) کی وجہ سے جو تھوڑے حصہ میں مزید پڑھیں